ماہانہ ارکائیوز

سندھ حکومت تاجر دشمنی پر اتر آئی ہے، شیخ حبیب

شیخ حبیب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت تاجر دشمنی پر اتر آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ تاجر اتحاد کے چئیرمین نے لاک ڈائون کو مکمل طور پر مسترد کردیا  ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ہم سندھ حکومت کا فیصلہ نہیں مانتے،ہم سے گزشتہ روز کاروباری اوقات بڑھانے کی بات کی گئی تھے آج لاک ڈائون لگادیا ہے، …

مزید پڑھئے

کیا موسم گرما میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہوجاتا ہے؟ نئی تحقیق

ماہرین جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے نئے اثرات اور اس کے باعث پیدا ہونے والی نئی علامات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہیں وہین دوسری جانب سکے علاج کے لئے بھی تحقیق جاری ہے۔ گزشتہ سال یہ خیال کیا جارہا تھا کہ موسم گرما میں یہ وائرس خود بہ خود ڈی ایکٹیو ہوجائے گا اور گرمیوں میں اس کے …

مزید پڑھئے

یہ لاک ڈاؤن عوام کی حفاظت کے لئے لگایا جارہا ہے، ناصر حسین شاہ

پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ یہ لاک ڈاؤن عوام کی حفاظت کے لئے لگایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ لاک ڈاؤن عوام کی حفاظت کے لئے لگایا جارہا ہے اور یہ عوام …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ کے دو ائیر آفیسرز کی ائیرمارشل کے عہدوں پر ترقی

پاک فضائیہ کے دو ائیر آفیسرز کی ائیرمارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ترقی پانے والوں میں ائیرمارشل ذوالفقار احمد قریشی اورائیر مارشل محمد مغیث افضل شامل، ائیر مارشل ذوالفقار احمد قریشی کالج آف فلائنگ ٹریننگ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان، رسالپور اور ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ فیصل میں …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی دیسی لک میں تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دیسی لک میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں ، جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

متھیرا متاثرہ خواتین کے حق میں بول پڑیں، وزیراعظم سے مطالبہ بھی کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی بولڈ اور متنازعہ میزبان، اداکارہ و ماڈل متھیرا بھی جنسی زیادتی سے متاثرہ خواتین کے حق میں بول پڑیں ہیں۔  سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق متھیرا نے ملک بھرمیں بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم عمران خان سے متاثرہ خواتین کو جلد از جلد انصاف دلوانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ متھیرا نے وزیراعظم …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کے انتخابات میں عمران خان کے وژن کو بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے، امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں عمران خان کے وژن کو بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا کہ ایل او سی کے دونوں اطراف میں رہنے والے کشمیریوں نے عمران خان کو …

مزید پڑھئے

ڈرائی پورٹ سے مافیا کا خاتمہ کریں گے،اعظم خان سواتی

اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ ڈرائی پورٹ سے مافیا کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے لاہور ڈرائی پورٹ کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرائی پورٹ سے مافیا کا خاتمہ کریں گے، ڈرائی پورٹ پر جلد ٹرین کنٹینر بزنس شروع کی جائے گی، کسٹم والے لیبر ہینڈلنگ نہیں کریں …

مزید پڑھئے

امریکی ہم منصب سے فالواپ میٹنگ مثبت رہی ہے، ڈاکٹر معید یوسف

ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ امریکی ہم منصب جیک سلیوان سے فالواپ میٹنگ مثبت رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے سماجی رابطتے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام  میں لکھا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔ انھوں نے …

مزید پڑھئے

شوہر کو شوہر ہی سمجھیں ، صدف کنول کا دوٹوک جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے تمام شادی شدہ خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ آپ اپنے شوہر کو شوہر سمجھیں اور شوہر کا درجہ اوپر ہونا چاہیے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی صدف کنول اور شہروز سبزواری نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور ازدواجی …

مزید پڑھئے