ماہانہ ارکائیوز

عوام کی امیدوں کا واحد مرکز وزیر اعظم عمران خان ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ  عوام کی امیدوں کا واحد مرکز وزیر اعظم  عمران خان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نےبلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام بھی اب سندھ سرکار کی بے …

مزید پڑھئے

سندھ کو این ایف سی ایوارڈ میں اس کا حق نہیں دیا جاتا ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کو این ایف سی  ایوارڈ میں  اس کا حق نہیں دیا جاتا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کشمیر میں ٹف ٹائم دے رہے ہیں ، کسی بھی وقت جنرل الیکشن ہوسکتے ہیں اور ہمیں تیاری شروع کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

کراچی میں کب تک کاروبار کھلا رہے گا؟ تاجروں نے بڑا اعلان کردیا

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈائون کی افواہوں پر عوام کان نہ دھریں۔ میٹنگ کے بعد کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے تاجروں کی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ کل کے ٹاسک فورس کے اجلاس میں اوقات کار بڑھانے کی بات چیت ہوگی نہ …

مزید پڑھئے

پاکستان، بحرین کے ساتھ دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، بحرین کے ساتھ دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور  مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منامہ میں ،بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں …

مزید پڑھئے

سعودی حکومت کا بیت اللہ کو عمرہ زیارات کیلئے کھولنے کا اعلان

حج سیزن کے اختتام کے بعد سعودی حکومت نے بیت اللہ کو آئندہ ماہ یکم محرم سے عمرہ کی زیارات کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ مرکزی حج وعمرہ کمیشن ڈاکٹرعبدالفتاح مشاط کا کہنا ہے کہ عازمین عمرہ کے استقبال کے لیے مکہ مکرمہ میں دو لاکھ 60 ہزار سے زائد کمرے بک ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

کورنگی زمان ٹاون میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے کا مقدمہ درج

کورنگی زمان ٹاون میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ سالہ ماہم کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمے میں قتل، اغوا، زیادتی اور انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس نے دو عینی شاہد کو حفاظتی تحویل میں لے کر …

مزید پڑھئے

بھارت کی معروف اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے شرمناک راز فاش کردیئے

فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف پلیٹ فارمزپر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پر ایک اور مشکل آن پڑی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل شرلین چوپڑا نے راج کندرا پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کردیا ہے۔ ممبئی کرائم برانچ کے سامنے اپنا بیان دینے کیلئے پیش …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر ماحولیاتی آلودگی کا خطرہ ٹل گیا

کراچی کے ساحل پر ماحولیاتی آلودگی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر بحری امور محمود مولوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے سارا تیل نکال لیا گیا ہے، جہاز میں پچانوے ٹن تیل موجود تھا۔ انہوں نے کہا کہ جہاز کو نکالنے کے لیے تین اسپیشل ٹگز آئندہ چند روز …

مزید پڑھئے

وزیر داخلہ دورہ سیاچن کیلئے اسکردو پہنچ گئے

وزیر داخلہ شیخ رشید دورہ سیاچن کے لیے اسکردو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسکردو ائیرپورٹ پہنچنے پر گلگت بلتستان اسکاوٹس کے سینیر حکام نےشیخ رشید کا  استقبال کیا۔ دورہ سیاچن کے لئے سکردو پہنچ گئے۔ سکردو ائیرپورٹ پہنچنے پرگلگت بلتستان سکاوٹس کے سینیر حکام نے استقبال کیا جی بی سکاؤٹس ونگ ہیڈکوارٹر سکردوآمد گلگت بلتستان سکاوٹس کے دستے نے …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، نرخ سن کر عوام کے ہوش اڑ گئے

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 950 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے