ماہانہ ارکائیوز

لاڑکانہ میں ڈاکٹرز کی غفلت کی انتہا

لاڑکانہ میں ڈاکٹرز کی غفلت کی انتہا، آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ میں قینچی رکھ کر بھول گئے۔ قمبر کے گاؤں نائچ کے رہائشی غلام شبیر چانڈیو نے تین ماہ قبل پیٹ کا آپریشن کروایا تھا۔ چانڈکا اسپتال لاڑکانہ میں پیٹ کے درد کے باعث 3 ماہ قبل مریض کے پیٹ کا آپریشن کیا گیا تھا۔3 ماہ سے درد …

مزید پڑھئے

 پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں غربت ختم کر نے میں ناکام ہوگئی،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں ناکام ہوگئی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ صرف دعوﺅں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاو پالیسی جاری ہے۔ صوبہ میں تعلیم و صحت کے شعبوں اور انفراسٹرکچر کا براحال ہے ۔ امیر …

مزید پڑھئے

سندھ بھر میں پانی کی قلت کے مسئلے کو حل کیا جائے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر برائے آبپاشی سندھ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے وسائل کے تحت سندھ بھر میں پانی کی قلت کے مسئلے کو ہر صورت میں حل کیا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے وزیر برائے آبپاشی سہیل انور سیال سے ملاقات کی جس میں سہیل انور نے کراچی، بدین، قمبر …

مزید پڑھئے

ملزم ظاہر نے نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد کس کس کو فون کیا؟ تحقیقات میں اہم ترین پیش رفت

نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم ظاہر اپنی دوست نور کو قتل کرنے کے بعد صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے جھوٹ بول کر دوستوں کو بلانے کیلئے کالز کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ظاہر جعفر نے کسی کو کہا کہ ڈاکو آ گئے ہیں اور کسی کو کہا کہ میری زندگی خطرے میں ہے، مجھ پر حملہ ہواہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے۔ تاہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین کے وزیراعظم آفس میں موجود …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی کی زبوں حالی کی وجہ سامنے آگئی

 پاکستان ہاکی کی زبوں حالی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ ایف ) کے دو روزہ فٹنس کیمپ میں صرف 12 کھلاڑی فٹنس کے مقررہ معیار پر پورا اترسکے۔ تفصیلات کے مطابق  قومی ہاکی کھلاڑیوں کی اکثریت کا فٹنس لیول غیر معیاری نکل آیا۔ ٹیم انتظامیہ کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ کل سیکرٹری پی ایچ ایف کو …

مزید پڑھئے

پاک چائنا تعلقات انتہائی خاص ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک چائنا تعلقات انتہائی خاص اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 94 ویں سالگرہ پر جی ایچ کیو میں خصوصی …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں بکری کے ساتھ زیادتی؛ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اوکاڑہ میں سفاک ملزمان نے بکری کو چوری کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، زیادتی کے دوران بکری کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے تھانہ ستگھرہ میں درج مقدمہ کے مطابق پانچ  ملزمان نعیم، ندیم، رب نواز اور دیگر نے شہری اظہر کی بکری چوری کرکے اسے ایک خالی گراؤنڈ میں زیادتی کا نشانہ بنایا، اس …

مزید پڑھئے

عوام اس مہلک صورت حال کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ، مرتضٰی وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا کہ عوام اس مہلک صورت حال کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی مہلک صورت حال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 44 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا ارادہ ظاہر کیا،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان دورہ سے قبل سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا۔ اگست میں نیوزی لینڈ کے سیکورٹی  ماہر رگ ڈیکاسن پاکستان کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وہ انتظامات کا جائزہ لیں …

مزید پڑھئے