روزانہ ارکائیوز

ہم نے افغانستان کے لوگوں کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں، فوادچوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا کہ ہم نے افغانستان کے لوگوں کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف پاکستان سے مفرور ہیں اور لندن میں ان فلیٹس میں موجود ہیں جس پر پاکستان میں انہیں سزا ہوئی۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

اداکارہ سائرہ یوسف نے بیٹی کی ساتویں سالگرہ منالی

معروف پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے شہروز سبزواری سے طلاق کے بعد اپنی بیٹی نورے سبزواری کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر گھر میں ہی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ نورے کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی  جس میں اداکارہ کی بیٹی کے ہمراہ ایک خوبصورت سا کیک تھا۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

اداکار آغا علی اب ہدایتکاری کریں گے؟

گلوکاری اور اداکاری کے بعد اب آغا علی نے ہدایت کاری کی دُنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ اس حوالے سے آغا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بطور ہدایتکار اپنی پہلی فلم کا پوسٹر شیئر کیا ہے جو کہ ایک ویب فلم ہے اور اس کا نام رات دو لوگ اِک ملاقات ہے۔   View …

مزید پڑھئے

اداکارہ کرینہ کپور نے بیٹے کے ناشتے کی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بڑے بیٹے تیمور کی ناشتے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر بڑے بیٹے تیمور علی خان کی ناشتے کی پلیٹ کی تصویر شیئر کی ہے ، جو کے پھلوں سے بھری ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں …

مزید پڑھئے

کوئی بھی بھارتی پروپیگنڈہ سی پیک کی اہمیت کو کم نہیں کر سکتا، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ کوئی بھی بھارتی پروپیگنڈہ سی پیک کی اہمیت کو کم نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارتی وزیر خارجہ کے جموں کشمیر ، افغانستان اور سی پیک سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کرتا …

مزید پڑھئے

اداکارہ اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی وائرل

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرا بیلگیچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ کافی فریش اور خوش نظر آرہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) اب تک اداکارہ کی …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر الیکشن کی انتحابی مہم کل رات کی ختم ہو چکی ہے ، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن کی انتحابی مہم کل رات کی ختم ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ میڈیا کی اسکرین سیاسی جماعتوں کے قول و فعل میں …

مزید پڑھئے

کرن جوہر بگ باس کے اگلے سیزن کی میزبانی کریں گے؟

بالی ووڈ کے معروف میزبان و ہدایتکار کرن جوہر بگ باس کے اگلے سیزن کی میزبانی کریں گے جس کا پریمیئر اگلے ماہ ہوگا۔ بھارت کی اسٹریمنگ سروس ووٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نئے آنے والے شو ’بگ باسOTT  کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر کرن جوہر کی تصویر آویزاں ہے۔ #BiggBossOTT hoga itna over the top …

مزید پڑھئے

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہرمحمود اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیاستدانوں سے اپیل کرتا ہوں کشمیر پوری قوم کا مسئلہ ہے، خدارا …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکردو ائیرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد

پی آئی اے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکردو ائیرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دور افتادہ علاقہ سمجھا جانے والا اسکردو گزشتہ سال تک ہفتے کی صرف 5 پروازوں کا استقبال کرتا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان کے وژن اور وزیر ہوابازی کی ہدایات کی روشنی  میں پی آئی …

مزید پڑھئے