روزانہ ارکائیوز

بریڈ پٹ کا جج کو نااہل قرار دیے جانے پر ردّعمل

ہالی ووڈ کی مشہور سابقہ جوڑی بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کے 6 بچوں کی تحویل کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے عدالتی کارروائی کے نئے فیصلے نے تہلکہ مچادیا ہے، اس کیس کے پچھلے جج جان اوڈرکرک کو نا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اس نئے فیصلے کے بعد اداکار بریڈ پٹ اپنے 6 بچوں کی مشترکہ …

مزید پڑھئے

انجلینا جولی نے بریڈ پٹ کیخلاف عدالتی جنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر بریڈپٹ کے خلاف عدالتی جنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انجلینا نے بریڈپٹ کے وکلاء کی عدالتی کارروائی کا فیصلہ سنانے والے جج سے کاروباری تعلقات ہونے کی وجہ سے جج کو ہٹانے کا مطالبہ کیا …

مزید پڑھئے

اپنے کیرئیر کے دوسرے ڈرامے میں ڈائریکٹر کو تھپڑ مارا تھا، سارہ خان کا انکشاف

معصوم سی صورت رکھنے والی ہردلعزیز اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے کیرئیر کے دوسرے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ڈائریکٹر کو تھپڑا مار دیا تھا۔ سوشل میڈیا پر سارہ خان کے پُرانے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں وہ اپنے کیریئر کے آغاز میں پیش آنے والے اہم واقعے …

مزید پڑھئے

مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کا گانا ’’تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا‘‘ ریلیز ہوگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔ بول انٹرٹینمنٹ  کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش ’’تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا‘‘۔ بول بیٹس نے یہ گانا الن فقیر کو خراج تحسین کے طور پر پیش کیا ہے۔ نئے ریلیز …

مزید پڑھئے

اداکارہ مایا علی لوّ گرو بن گئیں

پاکستانی اداکارہ مایا علی سنگل مداحوں کو مشورے دینے کے لئے لوّ گرو بن گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر دوستی کے خواہشمند صارف کو مشورہ دیا کہ وہ یہ تمام تر تفصیلات اپنے والدین کو بتائیں۔ اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے سنگل لوگ نامی صارف نے کہا کہ میں ایک نوجوان اور پُرکشش نوجوان ہوں، اور ایک …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کس اداکار سے شادی کرنا چاہتی ہیں،اداکارہ نے بتادیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ہانیہ عامر کس اداکار سے شادی کرنا چاہتی ہیں انہوں نے بتادیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کے ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں میزبان کی جانب سے اداکارہ سے ایک ایسا دلچسپ سوال پوچھا گیا کہ وہ جواب دینے کے لئے سوچ میں …

مزید پڑھئے

نیوٹن کا 300 سال پرانا بوسیدہ کاغذ نیلام

برطانیہ کے مشہور نیلام گھر کرسٹیز  نے نیوٹن کا 300 سال پرانا ایک بوسیدہ کاغذ ریکارڈ 23 لاکھ 50 ہزار ڈالر پاکستانی تقریباً 37 کروڑ 80 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے ۔ اس بوسیدہ کاغذ پر موجود تحریر کسی عام شخص کی نہیں بلکہ سائنس کی تاریخ ساز ہستی سر آئزک نیوٹن کی ہے۔ واضح رہے کہ نیوٹن کو …

مزید پڑھئے

گیلپ سروے عوام کو گمراہ کرنےکا اوچھا ہتھکنڈہ ہے ، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ گیلپ سروے عوام کو گمراہ کرنےکا اوچھا ہتھکنڈہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بھوت سروے کے ذریعے ووٹ پر ڈاکا مارنے نہیں دینگے ، آزاد کشمیر انتخابات کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی نے کرائے کے امیدوار کھڑے کیے۔ ترجمان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

دوسری جنگ عظیم میں شریک روسی اہلکار نے کوویڈ کو شکست دیدی

دوسری جنگ عظیم میں شریک روسی اہلکار نکولائی نے کوویڈ کو شکست دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی اہلکار ایک ہفتے آئی سی یو میں گزارنے کے بعد صحت یاب ہوگئے۔ نکولائی کا کہنا تھا کہ ایک سو دو برس کی عمر میں دوبارہ جنم ہوا ہے ،کورونا کے باعث ان کے پھیپھڑے 80 فیصد متاثر …

مزید پڑھئے

26 جولائی سے انٹر کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے ، پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین

چیئرمین اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا کہ 26 جولائی سے انٹر کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا کہ انٹر کے امتحانات کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ، ایڈمٹ کارڈ اورڈیٹ شیٹ کا اجراء پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے۔ …

مزید پڑھئے