روزانہ ارکائیوز

دنیا کا سب سے بڑا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی پیش کر دیا جو ایک ہزار انچ یعنی 83 فٹ سے بھی زیادہ چوڑا ہے۔ مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی کو پہلی بار 2018 میں لاس ویگاس کے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں پیش کیا گیا تھا ۔ اس ٹیکنالوجی میں کئی مائیکرو …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کے دورے پر مخالفین کی نیندیں حرام ہوئی ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو کے دورے پر مخالفین کی نیندیں حرام ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ نے سیہون ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کا شکر گزار ہوں جو تاریخی استقبال کیا، موسم بھی بہتر ہے، اس لئے لوگ استقبال کرنے آئے۔ …

مزید پڑھئے

جب کرکٹر وزیراعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہیں، مہوش حیات کا انکشاف

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ جب عمران خان کرکٹر ہونے کے ساتھ وزیراعظم بن سکتے ہیں تو ایک اداکارہ بھی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے ایک انٹرویو کی ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

محترمہ سیاست کریں لیکن بار بار ملکی سلامتی کے اداروں پر حملہ آوار نہ ہوں، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ محترمہ سیاست کریں لیکن بار بار ملکی سلامتی کے اداروں پر حملہ آوار نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسی …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ زرنش خان جان لیوا بیماری کا شکار، اسپتال منتقل

پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کی مشہور اداکارہ زرنش خان بھی موذی مرض کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طبعیت خراب ہونے کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا ہے۔ ان کی طبیعت سنبھل نہیں رہی تھی اس لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ان کی فیملی نے انھیں ہسپتال میں داخل …

مزید پڑھئے

میں چاہتا ہوں کہ قوم پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہماری پوری قوم پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت نتھیا گلی میں چیڑ کے درختوں کی تنصیب کے خوبصورت مناظر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ قوم پاکستان کو سرسبز …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہوائی سفر نہیں کر سکیں گے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہوائی سفر نہیں کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ کورونا ویکسین نہ کرانے والے شہریوں پر ڈومیسٹک پروازوں میں سفر پر پابندی ہے اور یکم اگست سے …

مزید پڑھئے

اداکارہ اقراء عزیز کس سے ملنے کیلئے بیتاب ہیں؟

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنی بہن سے ملنے کے لئے بےتاب ہیں۔ یاسر حسین کی پوسٹ پر جہاں شوبز ستاروں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اُنہیں بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں اقراء عزیز کی بہن اپنے بھانجے سے ملنے کے لئے بےتاب ہیں۔  اقراء عزیز کی …

مزید پڑھئے

پیگاسس کے ذریعے عمران خان سمیت متعدد لوگوں کے فون ہیک کیے گئے، شہزاد اکبر

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا کہ پیگاسس کے ذریعے عمران خان سمیت متعدد لوگوں کے فون ہیک کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصے پہلے ای یو ڈس انفو لیب کی پوری تفصیلات سامنے آئی …

مزید پڑھئے

ملک و قوم کو لوٹنے والوں کو آزاد کشمیر میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک و قوم کو لوٹنے والوں کو آزاد کشمیر میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ آزاد کشمیر کی باشعور عوام کل پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ دیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے دلفریب نعروں …

مزید پڑھئے