روزانہ ارکائیوز

بھارت کو پاکستان میں دہشتگردی روکنی ہوگی،معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ بھارت کو پاکستان میں دہشتگردی روکنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل تک بھارت سےبات نہیں ہوسکتی ، پاکستان ہمیشہ امن کیلئے کوشاں رہا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے امن کو خراب کرنے کی تخریب کاری کے ثبوت موجود ہیں ، بھارت پر …

مزید پڑھئے

پنجاب کے حوالے سے ہماری خدمت عوام کے سامنے کھلی کتاب ہے، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ پنجاب کے حوالے سے ہماری خدمت عوام کے سامنے کھلی کتاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے مسلم لیگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات میاں عمران مسعود کی ملاقات ہوئی جس میں چوہدری پرویزالہٰی نے کشمیر الیکشن کے حوالے سے میاں عمران مسعود کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ چوہدری …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں صدر مملکت نے کہا کہ عوام این سی او سی کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

ن لیگ نے کشمیر الیکشن میں بھارتی بیانیہ استعمال کیا ، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ن لیگ نے کشمیر الیکشن میں بھارتی بیانیہ استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ترجیح آزاد کشمیر کا امن ہے ، کشمیر میں سیاحت کو فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں پر …

مزید پڑھئے

سواری کی رقم کی ادائیگی کا جھگڑا کیسے ختم ہوگا؟

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔ تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوئی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ اسکواڈ آج برج ٹاؤن میں اپنے دوسرے ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا

قومی کرکٹ اسکواڈ آج برج ٹاؤن میں اپنے دوسرے ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹریننگ سیشن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ہوگا۔ اس کے علاوہ ٹریننگ سیشن چار گھنٹوں پر مشتمل ہوگا اور اس دوران تمام کھلاڑی فیلڈنگ اور نیٹ سیشن میں حصہ لیں گے۔ The post قومی کرکٹ اسکواڈ آج برج …

مزید پڑھئے

اس پہیلی میں نوجوان کی اصل بیوی کو تلاش کریں

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔  اس تصویر میں 3 افراد موجود ہیں …

مزید پڑھئے

آج پوری حکومت پیشیاں بھگتنے اور صفائیاں دینے پر لگی ہوئی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ آج پوری حکومت پیشیاں بھگتنے اور صفائیاں  دینے پر لگی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس 2 سال حکومت نے مجرمانہ خاموشی قائم کر رکھی ہے، ہمیں شک تھا عمران خان …

مزید پڑھئے

سب جماعتوں کوچاہیے کے کشمیرالیکشن پراسمبلی میں قانون سازی کریں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ سب جماعتوں کوچاہیے کے کشمیرالیکشن پراسمبلی میں قانون سازی کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ نہیں معلوم تھا کہ اتنی کھلم کھلا دھاندلی ہو گی ، عمران خان کی حکومت دھاندلی کی وجہ سے بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آزادکشمیرالیکشن …

مزید پڑھئے

بہنوئی کی گرفتاری پر شمیتا شیٹی کا ردعمل سامنے آگیا

بھارتی  اداکارہ و ماڈل شمیتا شیٹی کی جانب سے ان کے بہنوئی کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمیتا شیٹی نے اپنی بڑی بہن شلپا شیٹی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ، یہ وقت مشکل ضرور ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ برا وقت بھی گزر جائیگا‘۔     View this post …

مزید پڑھئے