روزانہ ارکائیوز

حکومت کا قومی ذیلی انسداد پولیو مہم آئندہ ماہ چلانے کا فیصلہ

حکومت نے قومی ذیلی انسداد پولیو مہم آئندہ ماہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ذیلی انسداد پولیو مہم 2 تا 6 اگست جاری رہے گی، قومی ذیلی انسداد پولیو مہم تین روزہ، دو کیچ اپ ڈیز ہوں گے، کیچ اپ ڈے میں رہ جانے والے بچوں کی پولیو ویکسینیشن ہو گی۔ ذرائع کے مطابق قومی ذیلی …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 94 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 94 ہزار کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 35 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 47 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 15 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 80 ہزار کیوسک ، ہیڈ …

مزید پڑھئے

شائستہ لودھی کا عید لک مداحوں کی توجہ کا مرکز

شائستہ لودھی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ہوسٹ اور اداکارہ ہیں اور اسکے ساتھ ہی وہ ایک ماہر اسکن اسپیشلسٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور ایک نجی ٹی وی کے مزاحتہ ڈرامے سے اپنے اداکاری کے کریئر کا آغاز کیا ہے۔ شائسہ لودھی نے اپنا پہلا ڈرامہ مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر …

مزید پڑھئے

پی ایس ایل کا ساتواں سیزن جنوری ، فروری میں کرانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کا ساتواں سیزن جنوری ، فروری میں کرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اور فرنچائز مالکان کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری ، فروری میں کرانے پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان، چیف …

مزید پڑھئے

کشمیر میں متنازعہ الیکشن کی غلطی نہیں دہرائی جائے گی،سعیدغنی

سعیدغنی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں متنزعہ الیکشن کی غلطی نہیں دہرائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کشمیرجیسے حساس علاقے میں بھی متنزعہ الیکشن کی غلطی نہیں دہرائی جائے گی، اگر ایسا ہوا تو کشمیر کاز کو بہت نقصان ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت …

مزید پڑھئے

کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ گیلپ سروے کے مطابق کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ابو بچاؤ مہم والی مریم صفدر کے نفرت انگیز …

مزید پڑھئے

تمام سروے آزاد کشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کی نوید دے رہے ہیں ، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ تمام سروے آزاد جموں کشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کی نوید دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاک وطن کے بارے میں نازیبا الفاظ کہنے والوں کو ڈرائنگ …

مزید پڑھئے

اشرف غنی اور جوبائیڈن کا ٹیلی فونک رابطہ

افغان صدر اشرف غنی کا امریکی صدر جوبائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں امریکہ نے افغانستان کو ہر ممکن مدد کرنے کی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں کا افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ اس دوران افغان صدر کا …

مزید پڑھئے

افغان مشیر نے پاک سرزمین کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی ہے،بابر اعوان

بابر اعوان کا کہنا ہے کہ افغان مشیر قومی سلامتی نے پاک سرزمین کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ  نواز شریف نے 80 افغان مشیر سلامتی کو لندن میں پروٹوکول دیا ہے۔ انھوں نے مزید …

مزید پڑھئے

یکم اگست سے ہوائی سفر پر پابندی عائد

پاکستانی بھر میں یکم اگست سے  ڈومیسٹک ہوائی سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے ڈومیسٹک ہوائی سفر پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یکم اگست سے اندرون ملک ھوای سفر کے لیے کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم ھے۔ اپنے آپ کو …

مزید پڑھئے