روزانہ ارکائیوز

ہانیہ عامر کی خوبصورت ساڑھی میں چند تصاویر

ہانیہ عامر، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک ملٹی ٹیلنٹڈ لڑکی ہیں جو کہ بہترین ادکارہ اور ماڈل ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنا یاک پرفیوم بھی لانچ کیا ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ ہانیہ عامر کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں انہوں نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

اگر تحفظات دور نہ کئے گئے تو الیکشن کمیشن کیخلاف شور شرابہ اٹھے گا، رحمان ملک

رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اگر تحفظات دور نہ کئے گئے تو الیکشن کمیشن کیخلاف شور شرابہ اٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق  سابق وزیرِداخلہ و پیپلز پارٹی سینئر رہنماء سینیٹررحمان ملک نے الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر سے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر …

مزید پڑھئے

عمران نیازی کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں،شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ تنازعہ جموں وکشمیر کا …

مزید پڑھئے

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی سے وائرل تصاویر، سوشل میڈیا کی زینت

آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور سانگ رائٹر ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستان اور اس سے باہر بھی بہت نام کمایا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ آئمہ بیگ کی شہباز شگری کے ہمراہ منگنی کی رسم کی ادائیگی ہوئی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل کی …

مزید پڑھئے

مودی پاکستانی دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے،فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مودی پاکستانی دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان سےباہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں …

مزید پڑھئے

کشمیر الیکشن کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے

ضلع سرگودھا میں مقیم مہاجرین کے لئے کشمیر الیکشن کے حوالے سے انتظامات مکمل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ ایل اے 34 جموں 1 کیلئے سرگودھا سے بھی ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن ذرائع نے بتایا ہے کہ ایل اے 34 جموں 1 سے 14 امیدوار مدمقابل ہیں، ضلع بھر میں پانچ پولنگ اسٹیشن بنائے …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچیج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس دوران 63 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عید کی چھٹیوں کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو دن کاروبار ہوا تھا جس میں 100 انڈیکس 41 پوائنٹس کمی سے 47793 پر بند ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھئے

عمران خان کشمیروں کا سفیر بن کر مقدمہ عالمی سطح پر لڑ رہے ہیں، مراد سعید

مراد سعید کا کہنا ہے کہ عمران خان کشمیروں کا سفیر بن کر مقدمہ عالمی سطح پر لڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے اہنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  عمران خان نے کشمیر میں تاریخی جلسہ کیا ہے، کشمیریوں نے وزیراعظم اور پی ٹی آئی امیدواروں کو مثالی محبت دی ہے، آزاد کشمیر …

مزید پڑھئے

کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کو طویل المیعاد تحفظ حاصل ہوتا ہے، تحقیق

کچھ عرصے قبل ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا تھا کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد دوبارہ بھی کوویڈ 19 کا شکار ہوسکتے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے ماہرین کے پاس کوئی حتمی جواب نہیں تھا لیکن حال ہی میں امریکہ کے سائنسدانوں نے اپنی ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کو …

مزید پڑھئے

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 29 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کا مطابق  پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئتر پر اپ نے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ میں 1.8بلین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں …

مزید پڑھئے