روزانہ ارکائیوز

شاید ہی کوئی ایسا ملک دشمن کام ہو جو شریف خاندان نے نہ کیا ہو ، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شاید ہی کوئی ایسا ملک دشمن کام ہو جو شریف خاندان نے پاکستان کے خلاف نہ کیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پاکستان دشمنی میں شریف خاندان آئے روز بے شرمی کی نئی مثالیں قائم کر رہا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس: ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

نور مقدم قتل کیس میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر ڈیوٹی مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم …

مزید پڑھئے

پاکستان کی ساری سیاست میڈیا پر قید ہو کر رہ گئی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کی ساری سیاست میڈیا پر قید ہو کر رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نادرا آفس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نادرا میں سکسیشن سرٹیفکیٹ کا افتتاح کیا، کل شام 7 بجے لال حویلی سے    پی ٹی آئی کی فتح کا …

مزید پڑھئے

راج کندرا کے وکیل نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا

بھارتی بزنس مین راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کے وکیل نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری غیر قانونی ہے اور ان پر غلط الزام عائد کیا جارہا ہے۔ راج کندرا کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ فحاشی پر مبنی فلمیں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کو 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کی شاندارکامیابی

وزیراعظم عمران خان کو 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کی شاندارکامیابی حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوروزہ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تیدیلی کانفرنس کل لندن میں شروع ہوگی جس میں 10 بلین ٹری سونامی منصوبہ پیش ہو گا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے دنیا بھرکے 200 ممالک میں سے صرف 50 ممالک کو ‏بلایا گیا ہے …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر انتخابات کےلئے انتخابی مواد الیکشن کمیشن پہنچا دیا گیا

آزاد کشمیر انتخابات کےلئے انتخابی مواد الیکشن کمیشن پہنچادیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایل اے 45 کشمیر ویلی 6 اور ایل اے 39 جموں 6 کےلیے پولنگ کل ہوگی، خیبرپختونخوا کے 7 ہزار سے زیادہ ووٹرز دو نشستوں کےلئے ووٹ ڈالیں گے۔ الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ ایل اے 45 کشمیر ویلی 6 میں رجسٹرڈ …

مزید پڑھئے

جعلی راجکماری ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بناتی رہی ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ جعلی راجکماری ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بناتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ جعلی راجکماری کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکتی رہی,وزیراعظم …

مزید پڑھئے

اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند ایک مرتبہ پھر غائب

بہاولپور میں نصب اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند ایک مرتبہ پھر غائب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے پہلے ہاکی اور گیند چوری کی گئی تھی جس کا  انتظامیہ نے 24 گھنٹے کے اندر ایکشن لیا تھا۔ واضح رہے کہ سمیع اللہ کی ہاکی اور گیند دوسری مرتبہ غائب ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

کراچی شہر آلائشوں کا ڈھیر بن گیا ہے، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی شہر آلائشوں کا ڈھیر بن گیا ہے پہلے ہی کچرا کم تھا کہ آلائشوں کی بھی مار لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو کلپ شئیر کرتے ہوئے پیغام دیا کہ سندھ کے متعدد شہر …

مزید پڑھئے

جیکب آباد پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا

جیکب آباد پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر تھانہ پولیس نے چرس اور شراب کی سپلائی کرنے والے جعلی صحافی کو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گرفتار جعلی صحافی لالہ خالد پٹھان عرف خلپر  سے ایک کلو دو سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ، گرفتار …

مزید پڑھئے