ژالے سرحدی کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

ژالے سرحدی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مشرقی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اورنج کلر کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post ژالے سرحدی کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email