ماہانہ ارکائیوز

وزیر اعظم کا پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کور کمیٹی اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہوگا، اجلاس میں ملکی سیاسی اور موجودہ صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کالعدم تنظیم کے ساتھ معاہدے پر کور کمیٹی …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین …

مزید پڑھئے

جس ملک کی معیشت گرجاتی ہے وہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس ملک کی معیشت گر جاتی ہے وہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا۔ ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دو سال پہلے ہم نے مظفر گڑھ میں ملین …

مزید پڑھئے

بچوں کی بھرپور نیند انہیں کس بڑی بیماری سے بچا سکتی ہے؟

امریکی سائنسدانوں کے مطابق لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کے لئے بعد کی عمر میں موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل سلیپ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے میساچیوسٹس جنرل ہاسپٹل میں 2016 سے 2018 کے درمیان پیدا ہونے والے 298 بچوں کو اس مطالعے کے لئے رجسٹر کیا۔ اس …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

سابق قومی کرکٹرز کا اپنی پہلی کمائی سے متعلق انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میں نے پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر  انضمام الحق اورمشتاق احمد کے ساتھ شریک ہوئے اور دوران شو شعیب اختر سمیت سابق کھلاڑیوں نے کرکٹ سے ملنے …

مزید پڑھئے

مہنگائی اور غربت نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور غربت نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ ڈی جی خان میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں ڈی جی خان میں اپنے گھر آیا ہوں، یاد کرو جولائی 2010 میں جب پورے جنوبی پنجاب میں …

مزید پڑھئے

مونگ پھلی فالج اور امراضِ قلب سے دور رکھتی ہے،تحقیق

دنیا بھر میں امراضِ قلب سے اموات کا سلسلہ رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے لیکن روزانہ مونگ پھلی کے چار یا پانچ دانے کھانے سے بھی بہت فرق پڑسکتا ہے۔ جاپان میں ہوئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مونگ پھلی کو روزانہ اپنی خوراک میں ضرور شامل کرنا چاہئیے۔ یہ تحقیق امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کو ہٹا کر ہم سندھ بچائیں گے، سعید آفریدی

رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ہٹا کر ہم سندھ بچائیں گے۔ سعید آفریدی نے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کالج کے وقت سے پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، مجھے ایم کیو ایم، اے این پی اور پیپلز پارٹی جوائن کرنے کی دعوت ملی لیکن پی ٹی آئی کو …

مزید پڑھئے

ڈی کوک نے بورڈ کی سرزنش کے بعد بالآخر گراؤنڈ میں گھٹنے ٹیک دیے

جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے بورڈ کی سرزنش کے بعد بالآخر گراؤنڈ میں گھٹنے ٹیک دیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نسل پرستی کے خلاف علامتی احتجاج کے طور پر گراؤنڈ میں گھٹنے …

مزید پڑھئے