روزانہ ارکائیوز

افواج پاکستان نے ملک کی سالمیت اور قیام امن کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے ملک کی سالمیت اور قیام امن کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر سوہنا خان ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے میں متعدد سیکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

طلباء کی ویکسینیشن مہم کا آغاز کب سے ہوگا ، اہم فیصلہ سامنے آگیا

  صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کی ویکسینیشن مہم سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے طلباء کی کورونا ویکسینیشن مہم 6 ستمبر سے شروع کی جائیگی، نویں جماعت سے بارہویں جماعت کے طلباء کی ویکسینیشن کے لیے والدین سے رضامندی لی جائے گی اور رضامندی کے لیے  والدین کو …

مزید پڑھئے

پرامن افغانستان اقتصادی عوام کے مضبوط روابط کوفروغ دے گا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان اقتصادی عوام کے مضبوط روابط کوفروغ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے خصوصی نمائندوں  کے  اجلاس میں کہا ہے کہ ایک خوشحال اور پرامن افغانستان اقتصادی عوام کے مضبوط روابط کوفروغ دے گا۔ انھوں نے اجلاس میں کہا ہے …

مزید پڑھئے

ٹاس پر آئی حکومت ٹاس پر چل رہی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹاس پر آئی حکومت ٹاس پر چل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاس پر آئی حکومت ٹاس پر چل رہی ہے، ٹاس سے عہدے لینے والے …

مزید پڑھئے

پاکستان کے مسائل کا حل کرپشن کے خاتمے اور قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل کرپشن کے خاتمے اور قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین شکن آئین کی بالادستی کی …

مزید پڑھئے

بیرونی عناصر دہشتگردی اور افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ بیرونی عناصر دہشتگردی اور افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کوئٹہ مستونگ روڈ پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئٹہ مستونگ روڈ پر دھماکے کی مذمت …

مزید پڑھئے

یوم دفاع پوری قوم کے لیے فخر کا دن ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ یوم دفاع پوری قوم کے لیے فخر کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے یوم دفاع کے حوالے سے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پورے ملک کی طرح سندھ میں بھی افواج پاکستان بالخصوص شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جائے …

مزید پڑھئے

عوام سے حق حکمرانی ہمیشہ چھینا گیا ہے ، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام سے حق حکمرانی ہمیشہ چھینا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کالم نویسوں ،  ایڈیٹرز ، صحافیوں سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ سے عوام سے حق حکمرانی چھینا گیا ہے، پہلے پنجاب اور پھر وفاقی حکومت گرائی جا …

مزید پڑھئے

سائبر کرائمز دن با دن بڑھتے جا رہے ہیں، ایف آئی اے

ایف ائی اے  کے انچارج بتایا ہے کہ سائبر کرائمز دن با دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے  کے انچارج  نے بتایا ہے کہ سائبر کرائم میں ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال ہوتا ہے، ملک میں سائبر کرائمز دن با دن بڑھتا جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایف آئی کا نظام پولیس کارروائی …

مزید پڑھئے

ملک میں تعمیراتی شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں تعمیراتی شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پہلے کاروباری افراد کیلئے اتنی آسانیاں نہیں تھیں۔ بابر اعوان کا کہنا ہے کہ تاجر …

مزید پڑھئے