روزانہ ارکائیوز

شہید محسن نقوی کا کلام اردو ادب کا ایک اہم سرمایہ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محسن نقوی کا کلام اردو ادب کا ایک اہم سرمایہ ہے۔  چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی خیابان سرور میں شاعر شہید محسن نقوی کی آبائی رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں  انہوں نے شہید محسن نقوی کے صاحبزادے اسد عباس نقوی کو ان کے والد کے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال پر بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 16642 نمونے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1016 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، سندھ میں مجموعی طور پر …

مزید پڑھئے

8 ستمبر کو واٹر بورڈ کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے 8 ستمبر کو واٹر بورڈ کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے لیے صرف اعلان ہی اعلان کیے گئے کام کچھ نہیں ہوا۔25 ملی میٹر کی بارش میں ڈی ایچ اے ڈوب …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ اسلام آباد روانہ ہوگئے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سید مراد علی شاہ نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کے سلسلے میں کل 6 ستمبر کو اسلام …

مزید پڑھئے

انڈیا کی جلن دیکھ کر ہمیں انہیں برنول ایکسپورٹ کرنی چاہیئے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر انڈیا کی جلن دیکھ کر ہمیں انہیں برنول ایکسپورٹ کرنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹوئٹ کرتے ہوئے چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ جنرل فیض پہلے انٹیلی جنس ادارے کے چیف نہیں جنہوں نے کابل کا دورہ …

مزید پڑھئے

پی ایم پورٹل پر اسلام آباد کی ٹریفک پولیس کے حوالے سے شکایات موصول

اسلام آباد میں ٹریفک پولیس کے حوالے سے پی ایم پورٹل پر شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم پورٹل پر اسلام آباد کی ٹریفک پولیس کے حوالے سے ایک ہفتے میں 46 شکایات موصول ہوئیں ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا اس بارے میں کہنا ہے کہ 46 میں سے 28 شکایات کا بروقت ازالہ کر دیا گیا …

مزید پڑھئے

ہم پی ڈی ایم اے کو رد کرتے ہیں، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہم پی ڈی ایم اے کو رد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹوئٹ کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ میڈیا اتھارٹی کے نام پر تمام اداروں اور صحافیوں کو تو …

مزید پڑھئے

ڈیرہ غازی خان کی عوام کا رشتہ پی پی سے تین نسلوں سے ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان کی عوام کا رشتہ پیپلز پارٹی سے تین نسلوں سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس خطے کی …

مزید پڑھئے

عوام کے مسائل کے حل کےاقدامات میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کےاقدامات میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ محکموں کو اب کام کر کے دکھانا ہو گا، سست روی بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔  ان …

مزید پڑھئے

جنہوں نے ساری زندگی کرپشن کی انہیں رفاعی کاموں کے لیے چندہ مانگنا طعنہ لگتا ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ جنہوں نے ساری زندگی کرپشن کی انہیں رفاعی کاموں کے لیے چندہ مانگنا طعنہ لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی ترقی اورنج ٹرین کی  شکل …

مزید پڑھئے