روزانہ ارکائیوز

خوبصورتی اور صحت کے لئےکالی مرچ میں چھپے جادوئی فوائد

صدیوں سے بطور مصالحہ استعمال کی جانے والی کالی مرچ کے بے شمار فوائد ہیں ، جو مختلف  بیماریوں  کے ساتھ  ساتھ  آپ  کی خوبصورتی اور صحت کے لئے  بھی حیرت  انگیز فوائد رکھتی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق کالی مرچ کی 100 گرام مقدار میں 251 کیلوریز ، 5 فیصد فیٹ ، 7 فیصد سیچوریٹڈ فیٹ،21 فیصد پوٹاشیم …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کو ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کوہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز سمیت آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کوکیا جائے گا۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم  …

مزید پڑھئے

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، آئی بی اے سکھر نے مرحلہ وار ٹیسٹ لینے کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کے معاملے پر آئی بی اے سکھر کی جانب سے مرحلہ وار ٹیسٹ لینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں جونیئر اسکول ٹیچر کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ لیے جائیں گے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ 32 ہزار 5سو10 جونیئر الیمنٹری اسکول ٹیچر بھرتی کیے جائیں گے …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کو مزدور کی مقررہ کردہ تنخواہ نجی اسکولز اساتذہ کو دینا ہوگی،سردار شاہ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو مزدور کی مقررہ کردہ تنخواہ نجی اسکولز اساتذہ کو دینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے ڈاریکٹویٹ  آف پرائیوٹ انسٹیٹیوشن اینڈ رجسٹریشن برائے پرائیویٹ اسکولز و کالجز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں اسکولز بند …

مزید پڑھئے

ایران کے وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ  خیال کیا گیا ہے اسکے علاوہ ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان کی صورتحال کے تناظر میں  مربوط علاقائی لائحہ  عمل کی تشکیل کیلئے وزیر خارجہ کی …

مزید پڑھئے

آج پاکستان کے سارے ترقیاتی منصوبے داؤ پر لگ چکے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کے سارے ترقیاتی منصوبے داؤ پر لگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے سمبڑیال کھاریاں موٹروے کے افتتاح کے موقع پر قوم کو گمراہ کرنے کی …

مزید پڑھئے

سادہ پانی یا ٹھنڈا؟ صحت کے لیے بہتر کیا ہے، جانتے ہیں

گرمیوں میں ٹھنڈا یخ پانی پینااکثریت کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ کچھ لوگ تو سردیوں میں بھی ٹھنڈاپانی پینابند نہیں کرتے تو غلط نہیں ہوگا۔ برف کا ٹھنڈا یخ پانی کسی بھی انسان کوبیماری کے سوا کچھ نہیں دے سکتا ہے لہٰذا اس کے نقصانات سے بچنے کے لئے اس سے اجتناب برتیں اورصحت کوبرقرار رکھیں …

مزید پڑھئے

اداروں کی خاموشی ملکی معیشت کو کھوکلا کر رہی ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ اداروں کی خاموشی ملکی معیشت کو کھوکلا کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے مہنگی آر ایل این جی خریدنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تین ماہ میں آر ایل این جی کی خریداری میں قومی خزانے کو 83 ارب کا خسارہ ناقابل برداشت ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ آج اسلام آباد روانہ ہوں گے

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، پیشی کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کچھ دیر بعد خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی وزیر اعلٰ سندھ …

مزید پڑھئے

مودی سرکار انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم کی بدنما مثال ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مودی سرکار انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم کی بدنما مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہندوستان کی قابض افواج کی جانب سے سید علی گیلانی کی جسد …

مزید پڑھئے