روزانہ ارکائیوز

شوٹنگ کے دوران فضا علی گر کر زخمی ہوگئیں، اسپتال منتقل

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ، گلوکارہ ،میزبان اور ماڈل فضا علی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نامورگلوکار ملکو اور فضا علی گانے کی ویڈیو شوٹنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران اداکارہ و گلوکارہ فضا علی مٹی کے ایک بڑے ٹیلے سے گر گئیں ، جس کے باعث انہیں چوٹیں بھی آئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

بھارت علی گیلانی کے خاندان کو ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت علی شاہ گیلانی کے خاندان کو ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ فسطائی بھارتی ریاست علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ ہے کہ ان کے گھر پر دھاوا بول …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار کی مستونگ روڈ کوئٹہ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مستونگ روڈ کوئٹہ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دھماکے میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا بھی اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ شہداء نے اپنی قیمتی …

مزید پڑھئے

امن وامان کی صورت حال کا خراب ہونا فکرمندی اور پریشانی کا باعث ہے،شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ امن وامان کی صورت حال کا خراب ہونا فکرمندی اور پریشانی کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کوئٹہ میں رونما ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہداء …

مزید پڑھئے

افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مجیب الرحمٰن شامی کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا افغانستان سے کوئی تعلق نہیں ہے آپ اپنے اندرونی معاملات پر توجہ دیں۔ …

مزید پڑھئے

بچوں کو ذہین بنایا جا سکتا ہے؟ ان 3 اہم اصولوں پر عمل کریں

آج ہم آپ کے ساتھ ایسے تین اہم اصولوں پر بات کرینگے جن پر والدین اور اساتذہ عمل کرکے بچوں کو ذہین بنا سکتے ہیں۔ تعریف کرنے میں کنجوسی نہ کرنا وہ بچے جنہیں ان کے ہر عمل پر تعریف اور پسندیدگی ملتی ہے ان کی شخصیت میں اس حوصلہ افزائی سے خوداعتمادی پیدا ہو تی ہے۔ جب بچے میتھ  …

مزید پڑھئے

صرف 3 ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر کا نقصان حکومتی جرائم کا ثبوت ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ صرف 3 ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر یعنی 83 ارب روپے کا نقصان حکومتی جرائم کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اسٹیٹ بینک اور نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ …

مزید پڑھئے

افغانستان میں استحکام اور ترقی سے پاکستان کی ترقی وابستہ ہے، وزیر داخلہ

 وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں استحکام اور ترقی سے پاکستان کی ترقی وابستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے طورخم سرحد زیرو پوائنٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عظیم ترین ایجنسی کا چیف کابل گیا تو یہ اچھائی کی بات ہے، ڈی جی آئی ایس آئی کےدورہ …

مزید پڑھئے

سیکیورٹی فورسز نے قربانیاں دے دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے قربانیاں دے دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کی ایف سی چیک پوسٹ کوئٹہ میں خود کش حملے کی مذمت کی ہے اور وزیراعظم  عمران خان نے شہدا کے …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کے مداحوں کےلئے بری خبر؛ ٹک ٹاکر کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل، ویڈیو وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہے ، جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار،اداکارہ اور ماڈل حریم شاہ کی اسپتال میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی اس ویڈیو میں …

مزید پڑھئے