روزانہ ارکائیوز

سونا خان چیک پوسٹ کے قریب فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ  سونا خان چیک پوسٹ کے قریب فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان کے ترجمان نے بتایا ہے کہ  کوئٹہ دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوئے ہیں اور20 کے قریب افراد زخمی ہیں …

مزید پڑھئے

ہائی ہیلز کا فیشن کبھی پرانا نہیں ہوتا لیکن صحت پراس کے اثرات چونکا دینے والے ہیں؛ نئی تحقیق

ہائی ہیلز کا فیشن کبھی پرانا نہیں ہوتا۔ مختلف رنگوں، ڈیزائن اور شیپ میں ہائی ہیل کے جوتے دکانوں کی زینت بنتے ہیں لیکن اس کے پہننے سے جسمانی صحت کو جو نقصان پہنچتا ہے اس کا اندازہ کچھ عرصے تک مستقل ہائی ہیل پہننے سے خود ہی لگ جاتا ہے۔ اگر آپ ملازمت پیشہ ہیں اور اونچی ہیل پہن …

مزید پڑھئے

نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی کر دیا گیا

نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے 8 ستمبر سے شروع ہونے والا نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا ہے کہ یہ کورس رواں …

مزید پڑھئے

دھماکے میں ملوث عناصر انسانی کے دشمن ہیں، قاسم خان سوری

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں ملوث عناصر  انسانی کے دشمن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کوئٹہ مستونگ روڈ کے قریب ہونے والے دھماکے کی  مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس ہے۔ …

مزید پڑھئے

پیرا گولڈ میڈلسٹ حیدر علی دوہا پہنچ گئے

پاکستان کے لیے تاریخ رقم کرنے والے پیرا گولڈ میڈلسٹ حیدر علی دوہا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدر علی قطر ائیرویز سے 5 اور 6 ستمبر کی رات ڈیڑھ بجے لاہور پہنچے گے۔ واضح رہے کہ حیدر علی ائیرپورٹ سے سیدھا گوجرانولہ روانہ ہونگے۔ The post پیرا گولڈ میڈلسٹ حیدر علی دوہا پہنچ گئے appeared first on .

مزید پڑھئے

کوئٹہ میں کافی دنوں سے دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں،شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں کافی دنوں سے دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ دھماکے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کافی دنوں سے …

مزید پڑھئے

نہار منہ چائے پینا صحت کیلئے خطرناک ہے یا نہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ گرم مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ مختلف تحقیقی رپورٹس میں چائے پینے کے فوائد بھی ہے جیسے قبل از وقت دماغی تنزلی سے تحفظ، مخصوص اقسام کے کینسر، فالج، امراض قلب اور ذیابیطس کے خطرے میں کمی وغیرہ۔ سیاہ چائے، سبز چائے سمیت …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کے وفات کے بعد بھی بھارت سرکار ان کے پیغام سے خوفزدہ ہے،اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کے وفات کے بعد بھی بھارت سرکار ان کے پیغام سے خوفزدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا: 236 افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص

صوبہ خیبرپختونخوا میں اگست کے مہینے میں اب تک   236 افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگست میں 21 اضلاع میں 312 مریضوں سے نمونے لیے گئے تھے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پشاور میں 51 افراد سے لیے گئے نمونوں میں 43 میں ڈیلٹا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی سید علی شاہ گیلانی کی میت چھیننے کے واقعے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان نے کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی میت چھیننے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سید علی گیلانی بااصول اور معزز کشمیری رہنما تھے۔ Snatching the body of the 92 year old Syed Ali Geelani, one …

مزید پڑھئے