پیٹرول کی قیمت میں تین روپے پچاس پیسے فی لیٹر کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں تین روپے پچاس پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول ہو گئی ہیں۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر تک …
مزید پڑھئے