روزانہ ارکائیوز

طالبان  کی افغانستان میں  جامع نگراں حکومت کی منصوبہ بندی

طالبان نے افغانستان میں جامع نگراں حکومت کی منصوبہ بندی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت میں  تمام  قبائلی رہنما شامل ہونگے تاہم نگراں حکومت کا دورانیہ ابھی واضح نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ نگراں حکومت میں  شمولیت کیلئے12 سے زائد  ناموں پر غورکیا گیا،نامزد وزرا کا فیصلہ کرنے کیلئے طالبان  کی قیادت  کونسل کا اجلاس  …

مزید پڑھئے

صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست سماعت مقرر

صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست سماعت مقرر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائمقام چیف جسٹس عمرعطابندیال نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے 3 رکنی بنچ تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس قاضی محمد امین 30 اگست کو ساڑھے 12 بجے کیس کی سماعت کریں …

مزید پڑھئے

ہم پہلے پاکستانی ہیں اور پھر ہماری دیگر شناختیں ہیں، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم پہلے پاکستانی ہیں اور پھر ہماری دیگر شناختیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں ہم نے 5000 میگاواٹ ایل این جی کی بنیاد پر 1200، 1200 میگاواٹ کے چار پلانٹ لگائے ان پلانٹس میں دنیا کی جدید …

مزید پڑھئے

خواب دیکھنا دماغ کیلئے کیسا ہے؟ تحقیق نے بتادیا

جاپانی سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات سے دریافت کیا ہے کہ خواب دیکھتے دوران دماغ کو آکسیجن اور فرحت بخش غذائی اجزاء کی فراہمی بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ دماغ سے فاسد مادّوں کی صفائی میں بھی بہتری آتی ہے۔ آج یہ بات ثابت شدہ ہے کہ انسانوں کے علاوہ کئی جانور بھی سوتے میں خواب دیکھتے ہیں۔ خواب دیکھنے …

مزید پڑھئے

زیادہ پانی پینے کی عادت سے دل کی حفاظت بھی ہوتی ہے، تحقیق

امریکا میں کئی سال تک جاری رہنے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہوتی ان کا دل بھی زیادہ محفوظ اور صحت مند رہتا ہے۔ یہ تحقیق نیشنل انٹسیٹیوٹ آف ہیلتھ امریکا کے ماہرین نے کی ہے جس کے نتائج یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی حالیہ کانگریس میں پیش کیے …

مزید پڑھئے

کابل ایئر پورٹ دھماکوں میں طالبان کا جانی نقصان نہیں ہوا، ذبیح اللّٰہ مجاہد

طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ دھماکوں میں طالبان کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے ا پنے ایک بیان میں کابل ایئر پورٹ  پر ہونے والے دھماکوں کے حوالے سے  کہا کہ دھماکا اُس علاقے میں ہوا جو امریکی …

مزید پڑھئے

گورنر پنجاب سے چیئرمین نادرا کی میں ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین نادرا طارق ملک  نے کہا کہ 10 فیصد غیر رجسٹرڈ خواتین کا فرق ختم کرنے کے لئے نادرا کےتمام 688 دفاتروں پر خواتین کے لئے مخصوص ون ونڈو کاؤنٹر بنا رہے ہیں، خواتین عملے پر مبنی نئے سینٹرز کا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا وباء کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وباء کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا  جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور علاقائی سلامتی کے حوالے …

مزید پڑھئے

ہماری سرحدوں پر کوئی دباؤ نہیں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری سرحدوں پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  افغانستان متعدد نسلی گروہوں پر مشتمل ملک ہے، ہم طالبان کو یہی مشورہ دیں گے کہ افغانستان میں حکومت میں …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔  اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) …

مزید پڑھئے