روزانہ ارکائیوز

انتخابات نے ثابت کیا کہ وہ تحریک انصاف فیڈریشن کی جماعت ہے ، غلام سرور خان

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ انتخابات نے ثابت کیا کہ وہ تحریک انصاف فیڈریشن کی جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس دو حوالوں سے ہے ، آج کشمیر سیالکوٹ انتخابات اور افغان پالیسی پر …

مزید پڑھئے

ہوشیار: اے ٹی ایم میں فراڈ کیسے کیا جاتا ہے؟؟ ویڈیو دیکھیں

سال 2021 وہ سال ہے کہ جب ٹیکنالوجی کی دنیا بہت آگے نکل چکی ہے اور انسان کی زندگی آسان بنانے کے لئے نئی ایجادات پر کام کیا جارہا ہے۔ جہاں ایک طرف ٹیکنالوجی انسانی زندگی کو آسان بناتی ہے وہیں اس ٹیکنالوجی کو کچھ منفی سوچ والے افراد زحمت بھی بنادیتے ہیں۔ یہاں ہم بات کریں گے اے ٹی …

مزید پڑھئے

کل پہلی بار ویکسینیشن نمبر 9 لاکھ سے تجاوز کر گیا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کل پہلی بار ویکسینیشن نمبر 9 لاکھ  سے تجاوز کر گیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس بڑے پیمانے پر مہم کو ممکن بنانے کے لیے پاکستان بھر میں 2600 ویکسینیشن مراکز قائم …

مزید پڑھئے

ماسک نہ لگانے پر روبوٹ نے پٹائی کردی دلچسپ ویڈیو دیکھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں اس کا خوف پھیلا ہوا ہے۔ اب چونکہ اس وائرس سے لڑنے کے لئے بڑے پیمانے پر ویکسین بنائی بھی جارہی  ہیں اور لگائی بھی جارہی ہیں۔ لیکن پھر بھی ماہرین و سائنسادن کا کہنا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی تک خلا نہیں ہے اس لئے اپنی تمام تر خفاظتی …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 48 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 48 ہزار کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 20 ہزار 200 کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 53 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ، چشمہ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 97 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 89 ہزار 100 کیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی خوبصورت نئی تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کی چند نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) موجودہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ …

مزید پڑھئے

بھارت میں مودی کی حکومت نے سب کچھ برباد کردیا ہے ، عمر ایوب خان

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان  نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بھارت میں مودی کی حکومت نے سب کچھ برباد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان  نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں ہرشل گبز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو آئی او …

مزید پڑھئے

مودی حکومت نے بھارت میں گندے کھیل کھلینے کی عادت ڈالی ہے، علی حیدر زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا کہ مودی حکومت نے بھارت میں  گندے کھیل کھلنے کی عادت ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے ہرشل گبز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ آپ نے اس مسئلے کو عام کیا۔ علی حیدر زیدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت نے موٹر وے منصوبے کو تاخیر کا نشانہ بنایا ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے فنڈز بروقت جاری نہ کر کے سی پیک منصوبے کو تاخیر کا نشانہ بنایا ، ڈھائی سال کی تاخیر کا ذمہ دار کون ہے؟ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

مزید پڑھئے

شوہر کا درجہ اوپر ہونا چاہیے، صدف کنول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور ماڈل صدف کنول نے ازدواجی رشتے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس رشتے میں شوہر کا درجہ اوپر ہونا چاہیے۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں معروف اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول نے نجی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو دیا ہے ۔ اس انٹرویو کے …

مزید پڑھئے