روزانہ ارکائیوز

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا نیا اسپیل آج سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز آج رات سے ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات بھر سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہے گا جبکہ ندی نالوں بھی  بپھر سکتے ہیں اور دریائوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات …

مزید پڑھئے

بھارت کشمیر میں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی اور انسانیت کا قتل عام کر رہا ہے، گور نر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بھارت کشمیر میں بنیادی و انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور انسانیت کا قتل عام کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسئلہ کشمیر پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے سفارتی محاذ پر رابطے جاری ہیں، گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیو سے ٹیلی فونک رابطہ …

مزید پڑھئے

ہندوستان کی شدت پسند حکومت ایک بار پھر ہمیں بیچ منجدھارلےآئے ہیں، فواد چودہری

فواد چودہری کا کہنا ہے کہ ہندوستان شدت پسند حکومت کے اقدامات ایک بار پھر ہمیں بیچ منجدھار لے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ویز اطلاعات و نشریات فواد چودہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےجاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ایسے وقت میں جب بنی نوع انسان کورونا وائرس کو شکست دینے کے قریب …

مزید پڑھئے

کشمیر کے کچھ حصے بھارت کے غیر قانونی قبضے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

  پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان پردفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ بیان پاکستان اور چین کے مابین تیسرے تزویراتی مکالمے ( اسٹریٹجک ڈائیلاگ) کے تیسرے اجلاس کے موقع پر جاری کیا گیا تھا …

مزید پڑھئے

بی آرٹی بس سروس کا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانے کی شرط میں توسیع کا اعلان

بی آر ٹی بس سروس نے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانے کی شرط میں 20 اگست تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی بس سروس نے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانے کی شرط میں 20 اگست تک توسیع کردیا ہے، بی آر ٹی میں کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھا کر سفر کرنے کی شرط میں نرمی کی …

مزید پڑھئے

ماہِ جولائی میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر میں ایف بی آر کو سراہتا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماہِ جولائی میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر میں ایف بی آر کو سراہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اب تک 410 ارب روپے اکٹھے کیے جا چکے ہیں جو تاریخی اعتبار سے ماہِ جولائی میں جمع کی …

مزید پڑھئے

شاہراہ قراقرم مکمل بلاک، کھلنے میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں، محکمہ داخلہ

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے کہا کہ شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات بلاک کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ سڑک کی مکمل بحالی تک شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی، 50 میٹر تک شاہراہ سیلاب میں بہہ گئی ہے، …

مزید پڑھئے

انتقامی کلچر نے تمام سیاسی اوراخلاقی روایات کو تباہی کر دیا ہے، رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ انتقامی کلچر نے تمام سیاسی اور اخلاقی روایات کو تباہی کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے سیالکوٹ الیکشن پر اعتراضات اٹھتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار کے سپوٹرز کو پریزائڈنگ افسر لگایا گیا ہے، اس مرتبہ دھاندلی کا طریقہ کار تبدیل کیا …

مزید پڑھئے

ملکہ کوہسار مری میں موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار

ملکہ کوہسار مری میں موسلادھار بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھار بارش سے میدانی علاقوں سے آنے والے سیاح مری کے موسم سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔ واضح رہے کہ بارش کا سلسلہ مزید کچھ …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹر اعظم خان نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث زخمی

قومی کرکٹر اعظم خان نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اعظم خان نے سر پر ہیلمٹ پہن رکھا تھا، اعظم خان کو سی ٹی اسکین کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر ریاض احمد کرکٹر اعظم خان کے ہمراہ بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم …

مزید پڑھئے