روزانہ ارکائیوز

سٹی کورٹ میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں آڑا دی گئیں

سٹی کورٹ میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں آڑا دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہری تو شہری وکلاء اور پولیس افسران  بھی کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کر رہے ہیں ، نہ ماسک کا استعمال کیا جارہا ہے  اور نہ ہی سماجی فاصلے رکھا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ شہری ، وکلا اور پولیس اہلکار …

مزید پڑھئے

ناکام سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے،اویس قادر شاہ

اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں وزیراعظم کے ناکام سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی  کے رہنما اورصوبائی وزیر اویس قادر شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں وزیراعظم کے ناکام سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ …

مزید پڑھئے

محمد علی سدپارہ کے ساتھی جان سنوری کے کون سے ایسے آلات مل گئے جن سے اب سب پتہ چل جائے گا؟

5 فروری 2021 کو کے ٹو پہاڑ کی سرمائی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے تین کوہ پیماؤں میں سے ایک  کا جسد خاکی ملا ہے جو  علی سدپارہ کا ہے۔ میڈیسن ماؤنٹینرنگ ایکسپیڈیشن شرپاز کو کیمپ 4 سے 400 میٹر اوپر ایک لاش ملی ہے ۔ اس حوالے سے علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے ساتھیوں …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا نارووال میں لڑکی کے مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کے واقعے کا نوٹس

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی نے نارووال میں لڑکی کے مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق (آئی جی) پنجاب انعام غنی نے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے، ملزم کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا جائے گا۔ …

مزید پڑھئے

نیشنل انڈر 17 اسنوکر چیمپئین شپ لاہور میں شروع ہوگئی

نیشنل انڈر 17 اسنوکر چیمپئین شپ لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس بی کوچنگ سنٹر میں ہونے والی چیمپئین شپ میں ملک بھر سے 16 کیوئسٹ شریک ہیں، نیشنل انڈر 17 اسنوکر چیمپئین شپ کا فائنل 3 اگست کو کھیلا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 13ویں نیشنل انڈر 21 اسنوکر چیمپئین شپ 6 …

مزید پڑھئے

این ایچ اے کی جانب سے نادرن بائی پاس پر پل کو تعمیر کردیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ این ایچ اے کی جانب سے نادرن بائی پاس گلشن معمار کے مقام پر پل کو از سر نو تعمیر کردیا گیا ہے۔ سماجی رابظے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ آج اراکین اسمبلی کے ہمراہ دورہ کرکے پل کا افتتاح کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

انڈین میڈیا عمران خان کی کشمیر الیکشن میں کامیابی پر پریشان ہے، شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ انڈین میڈیا عمران خان کی کشمیر الیکشن میں کامیابی پر پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ یورپی پارلیمنٹیرینز کا خط بھارت کی بربریت کے ساتھ ساتھ نااہل ن …

مزید پڑھئے

فریج خریدنے سے پہلے ان باتوں کو ضرور جانیے جو بچائیں آپ کا وقت اور بجلی کا بل دونوں

فریج ہو یا فریزر یہ ہر گھر کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ بنیادی ضروریات کا حصہ بھی ہیں۔ بنیادی ضرورت ہے تو یہ ہر گھر میں موجود بھی ہوتا ہے لیکن اگر کسی وجہ سے آپ اپنا فریج بدل رہے ہیں یا پھر نیا فریج لینے کی سوچ رہے ہیں خریداری سے قبل ایک مرتبہ ہمارا یہ آرٹیکل ضرور …

مزید پڑھئے

بھارت کی جانب سے کرکٹ کو سیاست کا شکار کرنا قابل مذمت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کہتے ہیں کہ بھارت کی جانب سے کرکٹ کو سیاست کا شکار کرنا قابل مذمت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ بھارتی دہشت گردی کھیلوں کے میدان میں بھی جاری ہے جبکہ  نوجوان کشمیری کرکٹرز کو کرکٹ اسٹارز کے ساتھ کھیلنے …

مزید پڑھئے

ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینے کا دباؤ اس پرانی روش کا تسلسل ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینے کا دباؤ اس پرانی روش کا تسلسل ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پہلا موقع نہیں کہ مودی کی حکومت نے کرکٹ …

مزید پڑھئے