روزانہ ارکائیوز

کراچی سے پوری معیشت کا پہیہ چلتا ہے، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی سے پوری معیشت کا پہیہ چلتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے این ایچ اے کی جانب سے گلشن معمار نادرن بائی پاس پر از سر نو تعمیر پل کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسوں کا حجم …

مزید پڑھئے

قائداعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں جدید طرز کا آٹو ٹیکنالوجی پارک بنایا جارہا ہے، اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ قائداعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں جدید طرز کا آٹو ٹیکنالوجی پارک بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پیڈمک آفس میں اجلاس ہوا جس میں پیڈمک کے زیر احتمام صنعتی مراکز میں ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ …

مزید پڑھئے

معروف شاعر اور نقاد نقاش کاظمی خالق حقیقی سے جاملے

معروف شاعر اور نقاد نقاش کاظمی خالق حقیقی سے جاملے۔ تفصیلات کے مطابق معروف شاعر نقاش کاظمی آرٹس کونسل آف پاکستان میں مختلف عہدوں پر فائز رہے اور آج کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق معروف شاعر نقاش کاظمی کی نماز جنازہ آج شام امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔ The …

مزید پڑھئے

امرود سے کریں کھانسی کا علاج

ویسے تو ہر موسم میں ہی کوئی نہ کوئی خاص پھل موجود ہوتا ہے، جیسے گرمیوں میں آم اور تربوز ہیں، ویسے ہی سردیوں میں لوگ انار ، امرود اور کینو جیسے پھلوں کو کھانا پسند کرتے ہیں۔ امردو میٹھا اور مزیدار پھل ہے جو پاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ یہ پھل آسانی سے ہر شخص کی …

مزید پڑھئے

لاہور میں بارشیں ، نشیبی علاقے زیرآب آگئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہوئی شدید بارشوں کے باعث شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے بعد شہر کے درجہ حرارت میں واضح کمی آئی ہے جبکہ موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔  واضح رہے کہ  پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ مزید کچھ دن اور جاری رہے …

مزید پڑھئے

تصویر میں اسکارف باندھے بیٹھی بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

یہ بات تو ہر کوئی بہت اچھے سے جانتا ہے اور سمھجتا بھی ہے کہ انسان کی شکل و صورت بچپن  کی نسبت جوانی میں خاصی مختلف ہوتی ہے۔ ایسے میں اکثر ہم اپنے اسٹارز کو پہچاننے میں مار کھا جاتے ہیں کیونکہ وہ بچپن میں الگ دکھائی دیتے ہیں لیکن اپنی جوانی اور موجودہ تصاویر میں بلکل الگ نظر …

مزید پڑھئے

حکومتی اقدامات نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت نے تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، ہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی …

مزید پڑھئے

محکمہ معدنیات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ محکمہ معدنیات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مالی سال 2020-21 میں محکمہ معدنیات نے ریکارڈ وصولیاں کیں ، محکمہ معدنیات نے گزشتہ مالی سال صوبے کی تاریخ میں پہلی بار 10.19 ارب روپے کی وصولیاں کیں۔ انہوں نے کہا کہ ایکسائز ڈیوٹی کی مد …

مزید پڑھئے

حکومت بروقت اور درست فیصلے کرنے میں ناکامی کو تسلیم کرتی ہے، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ حکومت بروقت اور درست فیصلے کرنے میں ناکامی کو تسلیم کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے اپنے ٹوئٹر پر حماد اظہر سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگی ایل این جی خریدنے کا جواز پیش کرے؟ محمد زبیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام …

مزید پڑھئے

جیون ساتھی کا انتخاب کس عمر میں کرنا چاہئیے؟ ماہرین نے بتا دیا

ازدواجی رشتے میں بندھنا ایک فطری عمل ہے اور اس رشت کے لئے ہر کوئی اپنا لائف پارٹنر  کا انتخاب کرنے کے لئے آزاد ہوتا ہے۔ اس حوالے سے کچھ حقوق ہمارے مذہب سے بھی ملتے ہیں اور کچھ  حق ہمیں ہمرا قانون دیتا ہے لیکن اس کے لئے عمر کی شرط کی قید ہے۔ اسکے علاوہ  بالغ ہونے کے …

مزید پڑھئے