روزانہ ارکائیوز

ہنڈا سٹی کا نیا ماڈل پاکستان میں لانچ ہوگیا؛ قیمت اور خصوصیات جانیں

آٹو موبائل کمپنی ہونڈا کی جانب سے  گاڑی کا نیا ماڈل لانچ کردیا گیا ہے  جو کہ اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔ ہونڈا کمپنی کی جانب سے سٹی  کا نیا ماڈل پانچ مختلف ویرئنٹس میں دستیاب ہوگا، جس میں1200 سی سی مینوئل،  1200  سی سی  ایس سی وی ٹی، 1500 سی سی ایس سی وی ٹی، 1500 سی سی …

مزید پڑھئے

شہباز شریف نے پنجاب کے اداروں کیساتھ کھلواڑکیا ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پنجاب کے اداروں کیساتھ کھلواڑکیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی  پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ظل سبحانی دوم عرف شوباز شریف نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑ کیا ہے، پی ٹی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں 5 روزہ پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری

  خیبرپختونخوا میں 5 روزہ پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے 18اضلاع میں انسداد پولیو مہم  جاری ہے جبکہ مہم کے لیے  16 ہزار731 تربیت یافتہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ کوآرڈینیٹر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 15ہزار 965 موبائل،708 ٹرانزٹ اور 58رومنگ ٹیمیں شامل ہیں جبکہ 4 ہزار 385ایریا انچارجز بھی تعینات …

مزید پڑھئے

سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 884 میگاواٹ بجلی بجلی حاصل ہوگی۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ: بھارت باز نہ آیا ، ہرشل گبز کو دھمکیاں

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے ساوتھ افریقہ کے کرکٹر ہرشل گبز کو بھارت کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام ہرشل گنز نے لکھا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے رہا ہے ، بھارتی کرکٹ بورڈ غیر ضروری طور پر پاکستان کے …

مزید پڑھئے

نااہل حکومت نے عوام پر رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کا بم گرادیا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت نے عوام پر رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کا بم گرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ایم این اے شازیہ مری نے پیٹرول کی قیمتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر میں روزانہ کی بنیاد پر مسلسل ریکارڈ ویکسینیشن ہو رہی ہے، سارہ اسلم

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم نے کہا کہ پنجاب بھر میں روزانہ کی بنیاد پر مسلسل ریکارڈ ویکسینیشن ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم نے کہا کہ ڈور ٹو ڈور سوشل موبلائزیشن ویکسینیشن مہم میں اضافہ ہورہا ہے، پنجاب میں ویکسینیشن کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا …

مزید پڑھئے

پاک فوج کی کانگو میں امن مشن کے تحت ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ کا انعقاد

پاک فوج کی کانگو میں امن مشن کے تحت ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کی تاریخ میں پاک نے پہلی مرتبہ کثیر قومی مشترکہ میڈل پریڈ کا انعقاد ہوا ہے جس میں پاکستانی دستے کے علاوہ چین، انڈونیشیا اور یوراگوئے کے …

مزید پڑھئے

کورونا کے بڑھتے کیسز ، شہر قائد میں لاک ڈاؤن کا پہلا روز

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے صوبے  بھر میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن  نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں آج سے  چھوٹی بڑی تمام مارکٹیں صدر، ایمپریس مارکیٹ ، بولٹن مارکیٹ ، حیدری مارکیٹ اور طارق روڈ  سمیت دیگر مارکٹیں مکمل طور پر بند ہیں جبکہ شہر …

مزید پڑھئے

سندھ تاجر اتحاد نے لاک ڈائون کی حمایت کا اعلان کردیا

سندھ تاجر اتحاد نے لاک ڈاؤن  کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کراچی سندھ تاجر اتحاد شیخ حبیب کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ کل تک ہم لاک ڈاؤن کے مخالف تھے، سندھ حکومت کے ساتھ مختلف اسپتالوں کے دورے کے بعد لاک ڈاؤن  کی حمایت کرتے ہیں، اس وقت کورونا سے احتیاط انتہائی ضروری …

مزید پڑھئے