روزانہ ارکائیوز

آپ کی لگائی ہوئی ویکسین کا اثر کتنے مہینے بعد ختم ہو جائے گا؟ حقیقت جانیں

کورونا وائرس کی لمنے عرصے تک جاری تباہیوں کے بعد سائنسدانوں اور ماہرین کی انتھک محنت کے صلے میں کورونا ویکسین  کو عملی جامہ پہنایا گیا تھا۔ کورونا ویکسین کو عملی شکل دینے کے بعد اسے مختلف مراحل سے گزارا گیا جس کے بعد اسے انسانوں کی جان بچانے کے لئے استعمال کیا جانے لگا تھا اور یہ عمل اب …

مزید پڑھئے

بھارت نے کھلاڑیوں کو روک کردنیا کو کشمیر کی حقیقی صورتحال بتا دی ہے، ناصر شاہ

ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو روک کر دنیا کو کشمیر کی حقیقی صورتحال بتا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے کشمیر پریمئیر لیگ کے خلاف بھارتی سازش پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پریمئیر لیگ کے انعقاد سے پہلے ہی اس کا مقصد پورا …

مزید پڑھئے

کورونا سے بچاؤں کیلئے ویکسین لگوانا کیوں ضروری ہے؟ وجہ جان لیں

کورونا وائرس اس دنیا میں گزشتہ 2 سال سے خوف کی علامت بنا ہوا ہے اور اب کئی لوگوں کو موت کی نیند سلا بھی چکا ہے۔ جب اس وائرس کی شدت میں کمی آتی ہے اور زندگی معمول کی جانب آنے لگتی ہے تو دنیا اس کی نئی لہر کی زد میں آجاتی ہے۔ اب تک اس وائرس کی …

مزید پڑھئے

میٹرو پولیٹن کارپوریشن لیبر یونین کے 1140 لوگ اسی سال مستقل ہوجائیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن لیبر یونین کے 1140 لوگ اسی سال مستقل ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی لیبر یونین حلف برداری سے راولپنڈی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ سیداں میں مختص زمین اسی سال لیبر یونین کو مل جائے گی۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں ویکسین کی 2 کروڑ 64 لاکھ 8 ہزار 55 ڈوز لگائی جا چکی ہے ،این سی او سی

این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں ویکسین کی 2 کروڑ 64 لاکھ 8 ہزار 55 ڈوز لگائی جا چکی ہے۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ ویکسینشن کی گئی ہے، گزشتہ روز ملک بھر میں 9 لاکھ 4 ہزار 830 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔ این سی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں سیلابی صورت حال

 خیبرپختونخوا کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث صوبے میں سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں اٹک خیرآباد کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ اٹک خیرآباد کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کا بہاو 2 لاکھ 97 ہزار 700 کیوسک ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

گوگل کی جانب سے پاکستان کیلئے بڑا اعلان

گوگل کی جانب سے پاکستان کے  لئے کووڈ 19 ریلیف کے تحت معاونت کا اعلان کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گوگل نے اعلان کیا ہے کہ ایشیاء میں موجود ایسے ممالک جہاں کووڈ 19 کے کیسز میں مستقل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے وہاں وباء کے موجودہ بحران کے خاتمے کے لئے مکمل تعاون فراہم کیا جائیگا۔ اس حوالے …

مزید پڑھئے

اچھی کارکردگی پر متعلقہ افسران کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، عثمان بزدار

عید قرباں اور عید کی تعطیلات کے دوران صفائی کے شاندار انتظامات میں بزدار حکومت بازی لے گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید قرباں اور عید کی تعطیلات کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں حسن کارکردگی سر ٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی ہے۔ وزیراعلی آفس میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی نااہلی اور لالچ ہماری قوم کو اربوں اور ڈالر کا نقصان پہنچائے گی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی نااہلی اور لالچ ہماری قوم کو اربوں اور ڈالر کا نقصان پہنچائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا …

مزید پڑھئے

مستقبل میں لوگوں کی اوسط عمر کیا ہوگی ؟ماہرین کی حیران کن تحقیق

یہ تو قدرت کا نظام ہے کہ ہر انسان اپنی لکھی ہوئی سانس لکھی ہوتی ہے وہ اس سے زیادہ زندگی نہیں گزار سکتا ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے اور قدرت نے انسان میں ہر چیز کی تہہ تک جانے کا تجسس پیدا کیا ہے۔ بس اسی تجسس کی بناء پر انسان ، …

مزید پڑھئے