روزانہ ارکائیوز

عاصم اظہر اور میرب علی کی تصویر منظرعام پر آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار عاصم اظہر کی اپنی دوست اور ماڈل میرب علی کے ساتھ ایک پُرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ماضی میں دوستوں کے ہمراہ لی گئی تصویر ماڈل میرب علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں عاصم اظہر اور میرب ساتھ کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔   View this post on …

مزید پڑھئے

اداکار سونو کو دیکھ کر ایشوریا رائے کو کس کی یاد آتی ہے؟

 بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کو اداکار سونو سود کو دیکھ کر جس کی یاد آتی ہے وہ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت ہیں۔ اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار سونو سود نے فلم ’جودھا اکبر‘ میں بھائی بہن کا کردار ادا کیا تھا، 2008ء میں بننے والی اس فلم کے بعد سے ایشوریا رائے باقاعدگی سے سونو …

مزید پڑھئے

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ملک میں لیکوڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں لیکوڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا۔ عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی پر 10روپے فی کلو …

مزید پڑھئے

ڈینگی سے بچنے کیلئے مون سون کے دوران سرگرمیوں کو تیزکرنا ہوگا، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ڈینگی سے بچنے کیلئے مون سون کے دوران سرگرمیوں کو تیزکرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں کابینہ کمیٹی برائے انسدادڈینگی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین اورصوبائی وزیر اوقاف نے اجلاس کے دوران صوبہ بھرمیں انسداد …

مزید پڑھئے

جادوئی درخت کی تلاش کا مشن ’جنگل کروز‘ بہت جلد ریلیز

جادوئی درخت کی تلاش کا مشن ’جنگل کروز‘ بہت جلد ریلیز کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ اسٹار ڈیوین جانسن  اور ایملی بلنٹ اس فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم کل ریلیز کی جارہی ہے۔ The post جادوئی درخت کی تلاش کا مشن ’جنگل کروز‘ بہت جلد …

مزید پڑھئے

یکساں نصاب تعلیم آئندہ ماہ سے رائج ہو جائے گا، وزیر تعلیم

وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم آئندہ ماہ سے رائج ہو جائے گا۔   تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں کہا کہ ملک بھر میں پری ون سے پانچویں جماعت کیلئے یکساں نصاب تعلیم آئندہ ماہ سے رائج ہو جائے گا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ نصاب کے …

مزید پڑھئے

اداکار احسن محسن میں کیا کیا خامی ہے ،منال خان نے انکشاف کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن کی خامیاں مداحوں کے ساتھ شئیر کردیں۔ حال ہی میں احسن محسن اکرام نے انسٹا گرام پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے خود کو جیتنے کے لئے 3 ٹپس دی ہیں۔ اداکار نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اُن کا دل جیتنے کے …

مزید پڑھئے

گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات ایک بار پھر ملتوی

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر نے گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات ملتوی کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق رفیق احمد پلھ ناظم امتحانات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر نے گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات ملتوی کردیئے۔ رفیق احمد نے کہا کہ امتحانات کورونا ایس او پیز کے سبب ملتوی کئے گئے …

مزید پڑھئے

اداکارہ اسرا بیلگیچ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

اداکارہ اسرا بیلگیچ نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر غم کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حلیمہ نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے تحریر کیا کہ وہ اس واقعے کے بعد ناقابلِ بیان اداسی میں ہیں۔ ترک زبان میں جاری کیے گئے بیان میں حلیمہ …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تین بھائیوں سمیت 4 افراد ایک ماہ کیلئے نظربند

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تین بھائیوں سمیت چار افراد کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں ٹک ٹاکر بھائیوں نے بڑے بالوں کے ساتھ مونچھوں پر تاؤ دے کر پنجابی فلموں کے ڈائیلاگ پر ویڈیو بنائی تھی۔  نظر بند ہونے والے تین بھائیوں کے اہلخانہ نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ڈپٹی کمشنر کے …

مزید پڑھئے