روزانہ ارکائیوز

اردن کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

اردن کے سفیر ابراہیم المدنی کی سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں معززین نے  پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سفیر اردن ابراہیم المدنی کا کہنا تھا کہ پیشہ وارانہ مہارت اور …

مزید پڑھئے

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ جنہوں نے حال ہی میں اپنا نیا میوزک ٹریک ’دی لیکس‘ ریلیز کیا ہے، ان کے انسٹا فالورز کی تعداد  170 ملین ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نئے میوزک ٹریک ’دی لیکس‘ کی ریلیز کے بعد ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد 170ملین ہوگئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

سول ہسپتال کراچی میں آوارہ کتے کا خاتون ڈاکٹر پر حملہ

کراچی کے سول ہسپتال میں آوارہ کتا خاتون ڈاکٹر پر حملہ آور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق  متاثرہ خاتون کو سول اسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں طبی  سہولت فراہم کی گئی ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون ڈاکٹر کے ذہن پر شدید گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال کے دیگر مرد وخواتین ڈاکٹر اور …

مزید پڑھئے

کورنگی میں چھ سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں چھ سالہ بچی ماہم سے زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی لانڈھی شاہنواز چاچڑ کا کہنا ہے کہ ملزم کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے جبکہ ملزم کو ضلع وسطی کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ ڈی این اے میچنگ …

مزید پڑھئے

لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین ہوگئے

پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی بھی عالمی وبا  کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے 81 سالہ سینئر ترین اداکار مصطفیٰ قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اداکار مصطفیٰ قریشی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ مصطفیٰ قریشی کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار نے ٹیسٹ رپورٹ ملنے کے بعد اپنی اہلیہ …

مزید پڑھئے

پنجاب کے سیکرٹری قانون بہادر علی خان عہدے سے مستعفی

پنجاب کے سیکرٹری قانون بہادر علی خان نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری قانون بہادر علی خان کا کہنا ہے کہ  ناگزیر حالات کی وجہ سے بطور سیکرٹری قانون پنجاب ملازمت جاری نہیں رکھ سکتا۔   سیکرٹری قانون بہادر علی خان نے 30 روز کا نوٹس پنجاب حکومت کو بھجوا دیا۔ پنجاب حکومت نے بہادر علی خان …

مزید پڑھئے

کراچی میں لاک ڈاؤن نافذ، نیا حکم نامہ جاری

کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے نئی پابندیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق کل سے 8 اگست تک سندھ بھر میں لاک ڈاؤن ہوگا۔ انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ بین الصوبائی اور …

مزید پڑھئے

حکومت نے غریب عوام پر پیٹرول بم گرادیا

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اوگرا کی سفارش پر  پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.71 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں کسی …

مزید پڑھئے

سات ہیروں کو پتھروں سے بدلنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

جعلسازی کر کے سات ہیروں کو معمولی پتھروں سے بدلنے والی 60 سالہ عادی مجرم خاتون پر مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر انہیں ساڑھے پانچ برس قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ 2016 میں لندن میں پیش آیا تھا جب ایک فرانسیسی خاتون لولو لاکاٹوس ہیروں کی ایک بڑی دکان ’بوڈیز‘ میں آئیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن پاکستان کی اولین خواہش ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی اولین خواہش ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان میڈیا کے پندرہ رکنی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات …

مزید پڑھئے