روزانہ ارکائیوز

گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی ہے۔ گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے فین کلب کیلئے ایک ویب سائٹ لانچ کی ہے۔ event is only for vaccinated people, limited entries & all sop’s to be followed safety pehle! https://t.co/zaH65AO1gS — Asim Azhar …

مزید پڑھئے

اداکارہ سنبل اقبال کورونا کی شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل سنبل کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ اداکارہ سنبل فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا اور اپنی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست کی۔ انھوں نے لکھا کہ کورونا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سے وزیر آب پاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر آب پاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر آب پاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں وزارتِ آب پاشی کے تحت جاری منصوبہ جات، دریائے جہلم پر جلال پور کینال کی تعمیر پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر ڈیرہ …

مزید پڑھئے

اگر وائرس کے پھیلاؤ کو نہ روکا تو اسپتالوں میں گنجائش ختم ہوجائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاھ نے کہا کہ اگر وائرس کے پھیلاؤ کو روکا نہ گیا تو اگلے پانچ روز میں اسپتالوں میں گنجائش ختم ہوجائےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاھ نے کہا کہ کراچی کے ایک ضلع میں 33 فیصد کورونا کیسز ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مکمل طور پر کورونا کے پھیلاؤ کو …

مزید پڑھئے

عائزہ خان یا ماہرہ خان کون ہے اچھی ڈانسر ؟ ( ویڈیو دیکھیں)

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول  کی اداکارہ عائزہ خان کی سپراسٹار ماہرہ خان کے مقبول گانے ’’نوری‘‘ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ماہرہ خان کے مقبول گانے’’نوری‘‘ کے انداز میں تیار …

مزید پڑھئے

خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

معروف مصنف وہدایت کار خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان کی ایک ڈرامے میں دی گئی پر فارمنس کے بارے میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرکے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان شوبز انڈسٹری اورفنکاروں سے متعلق باتیں کیں …

مزید پڑھئے

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ بوجھو تو جانیں

اس تصویر میں موجود یہ ہنستی مسکراتی بچی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟ مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی صدا بہاراور ورسٹائل اداکارہ کرشمہ کپور کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپورنے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ …

مزید پڑھئے

پنجاب کو سرمایہ کاری اور تجارتی و معاشی سرگرمیوں کا ہب بنائیں گے، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پنجاب کو سرمایہ کاری اور تجارتی و معاشی سرگرمیوں کا ہب بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس میں دبئی ایکسپو، پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کے مریضوں کے خون میں لوتھڑے کیوں بنتے ہیں؟ وجہ جانیے

 کورونا وائرس کے پہیلاؤ کے بعد جب پہلی بار کورونا ویکسینیشن کی اجازت دی گئی تھی تو یہ خبریں عام ہوگئی تھیں ویکسین لگوانے کے بعد جسم میں خون کی گھٹلیاں بن رہی ہیں۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ  یہ عمل معمولی ہے اس کا کورونا ویکسین سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے۔ بعدازاں  اس …

مزید پڑھئے

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد ڈسکوز کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکوز کے مالی سال 21-2020 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ  کی منظوری دی ہے، ڈسکوز نے نیپرا کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواست دی تھی۔ …

مزید پڑھئے