روزانہ ارکائیوز

بھارت کی پاکستان مخالف فلم میں ‘چُرایا’ گیا پاکستانی گانا شامل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

بالی ووڈ کی ایک اور ‘پاکستان مخالف فلم’ میں پاکستان کے پرانے گانے ‘ظالما کوکا کولا پلادے’ کو کریڈٹ کے بغیر شامل کرنے پر ٹوئٹر پر  نئی بحث چھڑ چکی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز یوٹیوب پر ریلیز ہونے والے پاکستانی گانے کے اس چربے اور بالی ووڈ ڈانس نمبر میں نورا فتیحی پرفارم کر رہی ہیں جبکہ …

مزید پڑھئے

خاتون نے گاڑی پیٹرول پمپ پر ماردی، خوفناک حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر کیا حالات ہیں؟ دیکھیں ویڈیو مناظر

دنیا میں جب بات کی جائے عورتوں کے گاڑی چلانے کے حوالے سے تو یہ سمجھا جاتا ہے کہ انہیں گاڑی چلانے کا سلیقہ نہیں ہے یا پھر یہ گاڑی ٹھیک سے نہیں چلا سکتی ہیں۔ لیکن دنیا بھر میں گاڑیاں چلائی جاتی ہیں اور جب گاڑیاں چلتی ہیں تو حادثات بھی ہوجاتے ہیںکبھی کوئی ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کا کورونا صرف کراچی کے تاجروں کے خلاف کام کررہا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت کا کورونا صرف کراچی کے تاجروں کے خلاف کام کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعلیٰ سندھ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس انتظامیہ صرف بھتے لینے میں مصروف ہے ویکسین کے عمل کو مزید …

مزید پڑھئے

ترکی میں آگ لگنے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان کا بہت افسوس ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی کے  جنگل میں آگ لگنے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کا بہت افسوس ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان  ترک بھائیوں اور بہنوں کے دکھ میں  شریک ہے۔ انھوں نے مزید …

مزید پڑھئے

دنیا سے موبائل فون ختم کرنے کا منصوبہ؛ متبادل ڈیوائس تیار کرلی گئی؟

دنیا سے موبائل فون ختم کرکے متبادل ڈیوائس  متعارف کروائی جا رہی ہے، اس حوالے سے تفصیلات بھی جا ری کر دی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے اسمارٹ فونز کے خاتمے کے لیے عرصے سے مختلف ہارڈ ویئر منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔ جن میں سے ایک اسمارٹ گلاسز بھی ہے جس …

مزید پڑھئے

ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 140 سے زائد افراد زخمی

ترکی کے جنگلات میں  لگنے والی آگ کے باعث اب تک 140 افراد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ 3 افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین روز سے ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے تاہم آگ لگنے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک سو چالیس …

مزید پڑھئے

چیئرمین سینیٹ کی ایران کے سفیرسے ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، ملاقات میں مکران ڈویژن اور گوادر کو ایران کی جانب سے بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کا معاملہ بھی زیر غور آیا …

مزید پڑھئے

دو سال میں صوبے کے تمام ڈی ایچ کیو اسپتالوں کو بہتر کریں گے، تیمور جھگڑا

وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ دو سال میں صوبے کے تمام ڈی ایچ کیو اسپتالوں کو بہتر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے مںصوبے لا رہے ہیں جو گیم چینجر ہوں گے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ عوامی فلاح …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کی لہر حد تک بڑھنے لگی، اسپتالوں میں ہنگامی اقدامات شروع کردیئے گئے

کراچی میں کورونا وائرس کی لہر خطرناک حد تک بڑھنے لگی جس کی وجہ سے اسپتالوں میں گنجائش بڑھانے کے لئے بھی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جن شہروں میں کورونا کی شرح 20 فیصد سے زائد ہے وہاں لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز ہے، آج لاک ڈاؤن کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہوگا، وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

پشاور: پولیس وین پر دھماکہ، 1 اہلکار شہید

پشاور :ملک تاج مارکیٹ کے سامنے پولیس وین پر دھماکے کی صورت میں حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور خیبر کے درمیان پولیس پھاٹک کے قریب پولیس کی وین پر دھماکہ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ کارخانو مارکیٹ میں پولیس موبائل  پر کیا گیا ہے جس کے …

مزید پڑھئے