روزانہ ارکائیوز

کراچی میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔  تفصیلات کے مطابق بارہویں جماعت کے سائنس گروپ، ہوم اکانومکس گروپ، کامرس اور فزیکل ایجوکیشن گروپ کے طلبا کا آج امتحان لیا جا رہا ہے اور بارہویں جماعت کے جنرل سائنس گروپ اور پری انجینئرنگ کے طلبا آج ریاضی کا امتحان دے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

انسٹاگرام کا اپنے صارفین کیلئے اہم اعلان؛ بڑی پابندی لگادی

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام نے نو عمر صارفین کے لیے اہم ترین فیصلہ کرتے ہوئے بڑی پابندی لگا دی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت 16 سال سے کم عمر صارفین کے تمام اکاؤنٹس از خود پرائیوٹ ہو جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہرجعفرکو لاہورپہنچا دیا گیا

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ملزم ظاہرجعفرکو لاہور میں فرانزک لیبارٹری پہنچا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی پولیس ملزم ظاہر جعفر کو لیکر لاہور پہنچ گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فرانزک لیبارٹری میں رہائش گاہ سے ریکورکی گئی فوٹیج کا فرانزک تجزیہ کیا جائےگا اس کے علاوہ ملزم کا فرانزک لیبارٹری میں پولی …

مزید پڑھئے

ٹرین کے ڈبوں میں یہ نمبرز کیوں لکھے ہوتے ہیں؟ جانیے وہ اہم معلومات جو کوئی نہیں جانتا

زندگی میں ہر کوئی شخص کبھی نا کبھی ٹرین کا سفر ضرور کرتا ہے اور زیادہ تر لوگ ٹرین کے سفر سے کافی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ بعض لوگوں کو ٹرین کا سفر کافی لمبا لگتا ہے اور وہ اس لمبے سفر سے بیزاری کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ یہ سب باتیں ایک طرف لیکن اسٹیشن پر موجود ہر انسان …

مزید پڑھئے

عوام کی خدمت کرنے والے افسران کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کی خدمت کرنے والے افسران کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان میں فرائض سے غفلت برتنے اور عوام کی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ عثمان بزدار نے ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل آغا …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کی جاری کردہ نئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 537 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اور24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے …

مزید پڑھئے

چاجر کے خراب تار کو ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ

اسمارٹ فون کی اہمیت اور استعمال کے ساتھ ہی اس کو چارج کرنے کے لئے چارجر کی بھی اتنی ہی اہمیت ہوتی ہے۔ اگر آپ کے اسمارٹ فون کا چارجر کھو جائے یا اس میں کوئی خرابی پیدا ہوجائے تو آپ کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ چارجر خراب ہونے کی صورت میں آپ کا موبائل چارج …

مزید پڑھئے