روزانہ ارکائیوز

منال خان نے اپنی والدہ کی کونسی شکایت دور کردی؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔ منال خان نے گزشتہ شب ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہیں اپنی والدہ کی شکایت دور کرتے اور مداحوں کو ہنساتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

یا اللہ رحم؛ لینڈسلائیڈ کی وجہ سے پورا روڈ غرق ہوگیا، بچے ویڈیو نہ دیکھیں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/07/Sequence-01.mp4 تفصیلات کے مطابق ہماچل پردیش کے گاؤں کوٹ روپی میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں منڈی سے پٹھان کوٹ جانے والی اہم شاہراہ کا 200 میٹر حصہ بھی منہدم ہوگیا۔ ہائی وے پر موجود …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا سارہ خان سے متعلق کیا کہنا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے شوبز انڈسڑری کی ہر دل عزیز اداکارہ سارہ خان سے متعلق کہنا ہے کہ وہ ایک بہت معصوم اور اپنے کام کے لیے سنجیدہ اداکارہ ہیں۔ آج کل ٹی وی شائقین سارہ خان اور عائزہ خان کو ایک ساتھ ایک اسکرین پر دیکھ رہے ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/07/228833955_360475408901151_1276500634397551434_n.mp4 مداح دونوں اداکاراؤں سے متعلق …

مزید پڑھئے

ذہنیت بدلے بغیر تبدیلی نہیں آئے گی، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جتنے مرضی قوانین بنا لیں، ذہنیت بدلے بغیر تبدیلی نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قوانین ہیں، حرکت میں بھی آتے ہیں لیکن خواتین کے ساتھ واقعات رکتے نہیں۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق نے …

مزید پڑھئے

ایمن کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان نے اپنی بیٹی امل کے ساتھ خوبصورت تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ایمن خان ناصرف ایک بہترین اداکارہ و ماڈل ہیں بلکہ وہ ایک ماں اور بیوی بھی ہیں، ایمن خان اپنی نجی و پیشہ ورانہ زندگی متوازن طریقے سے لے کر چل رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

ملٹی ڈیوائس فیچر ’واٹس ایپ ویب‘ میں کیا تبدیلی لائے گا؟

واٹس ایپ متعدد قسم کے نئے فیچرز کو متعارف کروانے کے ذریعے اپنے پلیٹ فارم کو ایک نئی شکل دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے بیٹا ورژن صارفین کے لئے ملٹی ڈیوائس فیچر متعارف کروایا گیا لیکن سوال یہ ہے کہ اس فیچر کے بعد واٹس ایپ ویب استعمال کرنے والے صارفین …

مزید پڑھئے

سان مرینو کسی بھی کھیل میں تمغہ حاصل کرنے والا اولمپکس کی تاریخ کا سب سے چھوٹا ملک بن گیا

سان مرینو کسی بھی کھیل میں تمغہ حاصل کرنے والا اولمپکس کی تاریخ کا سب سے چھوٹا ملک بن گیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق سان میرینو کی اولمپکس میں شامل پانچ اتھلیٹس میں سے ایک السانڈرا پیریلی نشانہ بازی کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کر کے اس چھوٹے سے ملک کی ہیرو بن گئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس چوری پر مقدمے کا سامنا

کولمبین گلوکارہ شکیرا کو اسپین میں ٹیکس چوری کے الزام میں مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گلوکارہ شکیرا کے خلاف جاری کی گئی عدالتی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ گلوکارہ شکیرا پر ٹیکس چوری کے الزام میں ایک ہسپانوی جج کو کافی ثبوت ملے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مقدمے کا سامنا …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمئر لیگ؛ بھارت نے گندا کھیل شروع کردیا

کشمیر پریمئر لیگ کو ناکام بنانے کیلئے بھارت نے اپنا روایتی مکروہ کھیل کھیلنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمئر لیگ کو شروع ہونے سے قبل ہی ناکام بنانے کیلئے بھارت نے گندا کھیل شروع کردیا،6 اہم غیرملکی کھلاڑی کشمیر پریمئر لیگ سے اچانک دستبردارہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے کھلاڑیوں کو دھمکی دی …

مزید پڑھئے

سلمان خان بگ باس کے سیزن کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان  نے بگ باس سیزن 14 کی ایک قسط کا معاوضہ 20 کروڑ روپے لیے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے سلو میاں بھارتی ٹی وی کے شو بگ باس کی میزبانی گزشتہ  12 سیزن سے کرتے آرہے ہیں، شو کی بڑھتی مقبولیت کے باعث سلمان خان اپنے معاوضے میں ہرسال اضافہ کردیتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے