روزانہ ارکائیوز

والٹ ڈزنی کو آن لائن اور تھیٹر میں ایک ساتھ فلم ریلیز کرنا مہنگا پڑگیا

اپنی فلم کو بیک وقت آن لائن اور تھیٹر میں ریلیز کرنا والٹ ڈزنی کو مہنگا پڑگیا۔ ماس میڈیا و انٹرٹینمنٹ کمپنی نے فلم “بلیک وِڈو” کو بیک وقت آن لائن اور تھیٹر میں ریلیز کیا تھا۔ فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ اسکارلیٹ جوہانسن نے ایسا کرنے پر والٹ ڈزنی کے خلاف لاس اینجلس کی عدالت میں مقدمہ …

مزید پڑھئے

منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی منفرد تصویرکو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت پولیس کو عوام کی محبت و امن کا ادارہ بنانے جا رہی ہے، فردوس

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت پنجاب پولیس کو عوام کی محبت و امن کا ادارہ بنانے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار کی قیادت میں اداروں کی اصلاحات کا عمل شروع ہونا چاہیے۔ معاون خصوصی نے بتایا …

مزید پڑھئے

بندر نے پرنسپل کی کرسی سنبھال لی؛ دلچسپ ویڈیو دیکھیں

بندروں کی اوٹ پٹانگ حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار کے سرکاری اسکول میں بندر ایک سرکاری اسکول کے اندر گھس گیا اور پرنسپل کی کرسی سنبھال لی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر اسکول پرنسپل کی …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت کو نہیں چلنے دیں گے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت کو ہم نہیں چلنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد زرداری ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیریوں کی آواز بنیں گے۔ بلاول بھٹو نے خطاب میں کہا کہ سب سے پہلے …

مزید پڑھئے

اداکار کبیر بیدی نے اپنی زندگی کی تلخ  حقیقت بیان کردی

بھارتی اداکار کبیر بیدی نے تین طلاق کا اپنا تلخ تجربہ اپنی کتاب “کہانی جو میں ضرور بتاؤں گا” میں بیان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران کبیر بیدی کا کہنا تھا کہ میں کبھی اپنی طلاق کے پیچھے چھپی سچائی کو بتانے میں کبھی نہیں شرمایا۔ انہوں نے کہا کہ میں کئی بار یہ بات بھی …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کل ملتان پہنچیں گے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل ملتان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل ملتان پہنچیں گے جہاں وہ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  اپنے حلقے کی مختلف یونین کونسلو ں کا دورہ کریں گے جبکہ مختلف تقریبا …

مزید پڑھئے

بول بیٹس کا گانا ’’ایک دم‘‘ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

بول انٹرٹینمنٹ  کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش ’’ایک دم‘‘۔ نئے ریلیز ہونے والے گانے ’’ایک دم‘‘ کے ٹیزر نے بھی خوب مقبولیت حاصل کی تھی۔ بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد شو ’بول بیٹس‘ کے سیزن ون میں لوگ سن سکیں گے اپنے پسندیدہ گلوکاروں و گلوکاراؤں کی سریلی …

مزید پڑھئے

حکومت کی معاشی پالیسیوں کی بدولت غربت میں اضافہ ہوا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی بدولت غربت میں اضافہ ہوا۔ تفصلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ معاشرہ میں امیر اور غریب کا خلا خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ 73 سالوں سے ملک میں قرآن کا نظام نافذ …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکارہ فحش ویڈیوز بنوانے کے الزام میں گرفتار

معروف بھارتی اداکارہ لڑکیوں کو ماڈلنگ کا جھانسا دے کر فحش ویڈیوز بنانے کے الزام میں گرفتار ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکارہ اور ان کے ساتھی نے ماڈلنگ کا جھانسا دے کر فحش ویڈیوز بنانے  کے لیے مختلف لڑکیوں کو مجبور کیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ نندیتا دتہ اور …

مزید پڑھئے