روزانہ ارکائیوز

مسلم لیگ ن کو مریم نواز کے بیانیے کی وجہ سے کشمیر میں شکست ہوئی ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو مریم نواز کے بیانیے کی وجہ سے کشمیر میں شکست ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کیلئے درخواست دی ہے، مسلم لیگ ن …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ، فوج امدادی کاموں میں مصروف

راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں نے سیلاب کی صوتحال اختیار کرلی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہای الیون میں سیلابی صورتحال ہونے کے باعث پاک فوج کے دستے …

مزید پڑھئے

جہاز سے 118 ٹن تیل آئل ٹینکروں میں منتقل کیا جا رہا ہے، محمود مولوی

محمود مولوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے 118 ٹن تیل آئل ٹینکروں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر میری ٹائم محمود مولوی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے بدھ کی  تیل نکالنے کا کام شروع  کر دیا …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، شہریوں سے غیر ضروری نقل و حرکت نا کرنے کی درخواست

اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ ہونے کے باعث بارشوں نے سیلابی صورتحال اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔ اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔ ٹیمیں …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی پی پی 38 میں مافیاز کے بت پاش پاش کررہی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی طرح پی پی 38 میں بھی مافیاز کے بت پاش پاش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ آج کا سورج پی پی 38 …

مزید پڑھئے

علی سدپارہ کی جسد خاکی کہاں دفنائی جائے گی؟ بیٹے نے بتادیا

علی سدپارہ کے بیٹے نے اپنے والد کی جسد خاکی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ساجد سدپارہ نے اپنے والد نیشنل ہیرو علی سدپارہ  کی جسد خاکی کو کےٹو پر ہی دفنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ اطلاع  کےٹو کی ٹاپ سے ساجد نے بیس کیمپ کو دے دی ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ آج بحرین کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج بحرین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ کا دورہ بحرین دو روزہ ہو گا، وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا کاروباری وفد بھی بحرین جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ کاروباری وفد پاک بحرین بین …

مزید پڑھئے

سندھ: کورونا کے بڑھتے کیسز، آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے  آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ  کے اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز پر جگہ ختم ہونے لگی ہے، سندھ ک سب سے بڑے شہر کراچی کے جناح اسپتال ، انفکشز ڈیزیز اسپتال ، ایکسپو فیلڈ آئیسو لیشن سینٹر میں جگہ ختم ہوگئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا آخری ٹریننگ سیشن

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے قبل قومی کرکٹ اسکواڈ آج آخری ٹریننگ سیشن کریگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ اسکواڈ کا کنگسٹن اوول میں ٹریننگ سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہے گا جبکہ ٹریننگ سیشن کے دوران قومی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ اور نیٹ پریکٹس کروائی جائے گی۔ قومی کرکٹرز گراؤنڈ کی سینٹر اور سائیڈ پچز …

مزید پڑھئے

اسلام میں پردے کا مقصد معاشرے میں بگاڑ کو روکنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسلام میں پردے کا مقصد معاشرے میں بگاڑ کو روکنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام خواتین کو عزت احترام دیتا ہے، پردہ صرف خواتین کے لئے نہیں مردوں کے لئے بھی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ خواتین نہیں بچوں کی …

مزید پڑھئے