روزانہ ارکائیوز

تاجروں کے جائز مطالبات پر غور کیا جاسکتا ہے ، سندھ حکومت

  کراچی میں تاجروں کی جانب سے لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کے معاملہ پر سندھ حکومت نے تاجر ایکشن کمیٹی سے رابطہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل کی گئی ہے جبکہ تمام معاملات افہام و تفہیم سے بیٹھ کر حل کیے جاسکتے ہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تاجروں …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈز کا انتخابی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے ، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈز کا انتخابی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ  متعلقہ کنٹونمنٹس کی ضلعی تنظیموں کو امیدواروں کی حتمی فہرستیں 24گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما …

مزید پڑھئے

بٹ کوائن ایک ماہ کی بلد ترین سطح پر پہنچ گیا

ایمازوں کی جانب سے ایک اعلان کے بعد ہی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن ایک ماہ کی بلد ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ای کامرس کمپنی ایمازون کی جانب سے گزشتہ ہفتے ڈیجیٹل کرنسی اینڈ بلاک چین پراڈکٹ لیڈ کی ملازمت کا اشتہار سامنے آیا تھا جس کے بعد دنیا میں یہ خبر پھیل گئی کہ ایمازون کرپٹو کرنسی کے حوالے سے منصوبہ بندی کر …

مزید پڑھئے

سمندر پار پاکستانیوں کی آئی ووٹنگ ، الیکشن کمیشن نے حکومت سے وقت مانگ لیا

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے آئی ووٹنگ کے معاملے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے حکومت سے فُول پروف سسٹم کی تیاری کیلئے ٹائم فریم مانگ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن  کے مطابق  آئی ووٹنگ سسٹم کے تھرڈ پارٹی آڈٹ میں خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی جبکہ بتایا جائے کہ بین الاقوامی ہیکنگ سے پاک سسٹم کب تیار ہوسکے گا۔ الیکشن …

مزید پڑھئے

مون سون کے تیز بارانی سلسلے میں شہریوں کو خصوصی احتیاط کی تاکید کر رہا ہوں ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مون سون کے تیز بارانی سلسلے میں اپنے شہریوں کو خیردار کرتے ہوئے میں انہیں خصوصی احتیاط برتنے کی تاکید کر رہا ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ این ڈی ایم اےسمیت ہنگامی خدمات کی فراہمی کے …

مزید پڑھئے

سپیکٹرم کی نیلامی سے ملکی خزانے کو اربوں روپے کا ریونیو حاصل ہوگا، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ سپیکٹرم کی نیلامی سے ملکی خزانے کو اربوں روپے کا ریونیو حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر میں اضافی سپیکٹرم نیلامی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ امین الحق نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سی ٹی ڈی میں بھرتیوں کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی ٹی ڈی کیلئے نئی پوسٹوں پر بھرتی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے  جہاں انہوں نے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران وزیراعلی کو سی ٹی ڈی …

مزید پڑھئے

پاک فوج نے خطے میں امن کے قیام کیلئے ہمیشہ تاریخی کردارادا کیا ، عبدالعلیم خان

سینئرصوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاک فوج نے خطے میں امن کے قیام کیلئے ہمیشہ تاریخی کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئرصوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ملک و قو م کی حفاظت کیلئے جانیں قربان کرنے والوں کو فراموش نہیں کر …

مزید پڑھئے

صحت سہولت کارڈ سے ہیلتھ سیکٹر میں ایک نیا نظام تشکیل پا رہا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صحت سہولت کارڈ کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبرپختونخواہ میں صحت کارڈ کی فراہمی اور مستفید ہونے والے افراد کے اعداد شمار پر بریفنگ دی گئی ہے جبکہ اب تک اس پروگرام پر ہونے والے اخراجات اور اسکے نتیجے میں عوام …

مزید پڑھئے

کراچی :جوبلی مارکیٹ میں نالے پر قائم دکانیں مسمار کرنے کا فیصلہ

کراچی میں جوبلی مارکیٹ میں نالے پر قائم دکانیں مسمار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں دکانداروں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 8 دکاندار کو پولیس نے  حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ انسداد تجاوزات ٹیم نے کارروائی …

مزید پڑھئے