روزانہ ارکائیوز

ڈیلٹا وائرس خظرناک کیوں ہے اور یہ کس حد تک اثر انداز ہوتا ہے؟

کورونا وائرس کی ایک  ڈیلٹا قسم جسے بی 16172 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا کی یہ قسم جس کا نام ڈیلٹا ہے وہ گزشتہ چند ماہ سے دنیا بھر میں زیادہ تیزی اور مؤثر انداز میں پھیل رہی ہے جبکہ اس سے پہلے کی اقسام اس حد …

مزید پڑھئے

اللہ بارش کو ہمارے لئے رحمت بنائے اور اسکے نقصانات سے محفوظ رکھے، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ بارش کو ہمارے لئے رحمت بنائے اور ہمارے ملک کو اسکے نقصانات سے محفوظ رکھے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والی بارش نے یقیناً وزیراعظم عمران نیازی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کی ملاقات

 وزیراعظم عمران خان سے وزیرِاعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں سیاحوں کو بہترین سہولیات دینے کیلئے جامع حکمتِ عملی مرتب کر لی گئی جبکہ وزیرِاعلٰی نے وزیرِ اعظم کو مختلف اضلاع میں جاری سیاحتی سرگرمیوں سے بھی آگاہ کیا۔ اسکے علاوہ ملاقات میں وزیراعظم کو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں …

مزید پڑھئے

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کردیا ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے نے 2021 کے لیے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ پروجیکشن کو درست تسلیم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ 2021 میں عالمی مالیاتی  کی جانب …

مزید پڑھئے

پاکستان ایک اور نہتے کشمیری کی شہادت کی شدید مذمت کرتا ہے، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک اور نہتے کشمیری کی شہادت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ کشمیری نوجوان کو جعلی گھیراؤ و تلاش آپریشن میں ماورائے عدالت شہید کیا گیا، نہتے کشمیری نوجوان کو مقبوضہ جموں و کشمیر …

مزید پڑھئے

ساجد سدپارہ نے دوسری بار کےٹو کی چوٹی پر سبز حلالی پرچم لہرادیا

قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ نے ایک بار پھر کے 2 کی چوٹی پر پاکستانی پرچم کو لہرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ساجد سدپارہ نے اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ وہ کے 2کی چوٹی کو سر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ secure and preserve it at a safe …

مزید پڑھئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ گزشتہ روز کی گئی تھی جس کی نتائج منفی آگئے ہیں۔ واضح رہے کہ قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج مقامی وقت کے مطابق صبح …

مزید پڑھئے

ہڈیوں اور جوڑوں میں درد سے نجات کا آسان طریقہ

انسان میں عمر کے گزرنے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضاء ، ہڈیوں اور جوڑوں میں درد ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ یہ درد کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ انسانی جسم میں وٹامن کی تعداد کم ہونے کے باعث  ہوتا ہے جس کا اسیدھا اور سب سے زیادہ اثر ہڈیوں اور جوڑوں پر پڑتا ہے۔ اس درد کے علاج کے لئے …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج بحرین کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج بحرین کے دو روزہ  دورے پر روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بحرین میں منعقدہ، پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن (جے ایم سی) کے دوسرے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جے ایم سی کے دوسرے اجلاس میں پاکستان کی طرف سے …

مزید پڑھئے

آن لائن تعلیم کی سہولت رکھنے والے اسکولز آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے، کاشف مرزا

صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ آن لائن تعلیم کی سہولت رکھنے والے اسکولز آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ رواں سال ملک بھر کے پرائیویٹ اسکولز میں مزید تعطیلات نہیں ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل تعلیمی ادارے بند …

مزید پڑھئے