روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کا ایک مرتبہ پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالز سننے کی اگلی نشست یکم اگست بروز اتوار ہوگی جس میں وزیراعظم عمران خان عوامی مسائل سنیں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم 0519224900 پر عوامی کالز سنیں گے۔ The post وزیراعظم کا ایک مرتبہ پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ …

مزید پڑھئے

شاپنگ ٹرالی سے متعلق وہ باتیں جو آپ جان کر حیران رہ جائینگے

آج کی تاریخ میں کسی بھی مارٹ سے شاپنگ کرنا ایک عام سی بات بن گئی ہے  لیکن مارٹ میں شاپنگ کرنے کے اپنے اصل ہوتے ہیں جن میں سرفہرست شاپنگ ٹرالی کا استعمال ہے۔ مارٹ کے اندر شاپنگ ٹرالی کا رجحان اس لئے بھی زیادہ ہے کیونکہ مارٹ عموماً بڑا ہوتا ہے اور ہر چیز کا سیکشن الگ ہوتا …

مزید پڑھئے

ہائیر ایجوکیشن کا سٹاف اپنی تنخواہوں کے حصول کے لیے سڑکوں پر نظر آرہا ہے ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کا سٹاف اپنی تنخواہوں کے حصول کے لیے سڑکوں پر نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیرمین ایچ ای سی  کو برطرف کرنے کا کیس زیر …

مزید پڑھئے

جس سوسائٹی اور اداروں نے غفلت برتی ان کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ جس سوسائٹی اور اداروں نے غفلت برتی ان کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان  اور ڈی سی اسلام آباد نے ای 11 کا دورہ کیا جس میں بابر اعوان نے کہا کہ ابھی بارشیں شروع ہوئی ہیں مزید …

مزید پڑھئے

کیریرکونسلینگ (پہلا حصہ)

نوجوانوں میں بے چینی ،زہنی دباو اور پریشانیوں کے بہت سارے وجوہات میں سےایک وجہ یہ بھی ہے کہ اج کا ہمارا نوجوان جب یونیورسٹی یا کالج سے ڈگری لیکرنکلتا یا نکلتی ہےتواپنے مستقبل کےغرص سے وہ ادھرادھرہاتھ پاوں مارنے لگتا ہے کہ اب اسے کیا کرنا ہےاورکونسا شعبہ اختیارکرنا ہے۔ بس اسی تگوداومِیں بھآگتے بھآگتےبعض اوقات کچھ ہاتھ نہ …

مزید پڑھئے

شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے اسٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کیلئے وزارت تجارت کو مزید ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ سمیت برآمدی شعبے پر توجہ …

مزید پڑھئے

عمران صاحب کو اپنا ہر الزام واپس لینا پڑے گا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کو اپنا ہر الزام، بہتان اور جھوٹ واپس لینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عدالت سے شہباز شریف کا ہتکِ عزت کا دعویٰ خارج کرنے کی استدعا کرنے پر وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ …

مزید پڑھئے

عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ ویکسینیشن کروائیں ، سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ  سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ ویکسینیشن کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ  سید ناصر حسین شاہ نے کورونا کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ریشو 26 فیصد سے بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے ، …

مزید پڑھئے

کانچ کے برتنوں کو دھونے کا اصل طریقہ کونسا ہے؟

ایسا پہلے کے دور میں ہوتا تھا کہ  گھروں میں اسٹیل کے برتنو کا استعمال ہوتا تھا اور یہی برتن جہیز میں دینا بھی بہت اہمیت  رکھتا تھا۔ لیکن آج کے دور میں اسٹیل کے برتنوں سمیت پلاسٹک کے برتنوں کا استعمال بھی معیوب سمجھا جاتا ہے اس کے برعکس کانچ کے برتنوں کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ کانچ کے …

مزید پڑھئے

سعودی سی اے اے کا تمام بین الاقوامی ائیرلائینز کو مراسلہ جاری

سعودی سی اے اے نے تمام بین الاقوامی ائیرلائینز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مراسلے میں لکھا ہوا ہے کہ سعودی ائیرلائینز ان شہریوں کو سفری سہولت دے سکتی ہیں جن کی مکمل ویکسینیشن ہوچکی ہو۔ مراسلے کے مطابق منظور شدہ ویکسین لگانے والے سعودی شہری ان ممالک  کا سفر کرسکتے ہیں جن کی  فہرست  سلطنت  نے …

مزید پڑھئے