روزانہ ارکائیوز

پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین  نے پاک افغان یوتھ فورم کے زیر اہتمام پاک افغان میڈیا کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے لوگ ایک دوسرے سے تاریخی رشتوں میں بندہے ہوئے ہیں، ہمارے تعلقات میں …

مزید پڑھئے

اسلام آباد: 3 گھنٹوں کے دوران 334 ملی میٹر بارش ریکارڈ

اسلام آباد میں3 گھنٹوں کے دوران 334 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ سے 3 گھنٹوں کے دوران 334 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اتنی بارش پورے مون سون کے موسم میں ریکارڈ کی جاتی ہے، 2001 میں راولپنڈی …

مزید پڑھئے

بیٹھے رہنے کے وہ اثرات جو عام زندگی کے لئے بےحد خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں

انسان وہی صحتمند ہے جو ایکٹو بھی اور ہر کام میں چست اور پھرتیلا بھی ہے لیکن آج کل دفتروں میں بیٹھے رہنے کا کام زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایک عام انسان کا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزرتا ہے۔ اس ضمن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ صحتمند زندگی گزارنے کے لئے انسان کو ہمیشہ چلتے …

مزید پڑھئے

اداکار عثمان مختار نے خاتون پر انہیں ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا

پاکستانی اداکار و ہدایتکار عثمان مختار کی جانب سے ایک خاتون پر انہیں آن لائن  ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار و ہدایتکار عثمان مختار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے عرصے میں ایک خاتون سے آن لائن ہراسگی کا شکار ہیں۔   …

مزید پڑھئے

سندھ کے لوگوں نے زرداری فیملی کو بے پناہ موقع دیا ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے زرداری فیملی کو بے پناہ موقع دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتاز بھٹو آج ہم میں موجود نہیں ہیں، ان کی اچھائیاں ہمارے ساتھ رہیں گے، ان کا تعلق ہمارے بڑوں کے ساتھ رہا ہے، وہ …

مزید پڑھئے

امریکہ افغان مسئلےکا حل نکالنے میں ناکام ہورہا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ افغان مسئلے کا حل نکالنے میں ناکام ہوتا جارہا ہے جبکہ سیاسی تصفیہ ہی افغان مسئلہ کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں خود کو فاتح سمجھ رہے ہیں جس کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

نالہ لئی میرا زندگی کا مشن ہے 90 دن کے اندر اندر کام شروع ہو جائےگا،شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نالہ لئی میرا زندگی کا مشن ہے 90 دن کے اندر اندر کام شروع ہو جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نالہ لئی کا دورہ کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول میں پڑھتےتھے تو نالہ کورنگ تھا،اب  نالہ  لئی ہے، اسلام آباد کے سارے نالوں پر …

مزید پڑھئے

سندھ کے وزیر کچے کے ڈاکوئوں کے سرپرست بنے بیٹھے ہیں،حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کے وزیر کچے کے ڈاکوئوں کے سرپرست بنے بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے  اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بات کرو تو پکے کے ڈاکو نوٹس بھجواتے ہیں، سندھ کے وزیر کچے کے ڈاکوئوں کے سرپرست بنے بیٹھے ہیں، …

مزید پڑھئے

چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کب کھلیں گے،فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس آج سہ پہر 2 بجے ہوگی، اجلاس میں تمام وزرائے تعلیم شریک ہوں گے، اجلاس میں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ذرائع نے بتایا ہے کہ کچھ صوبوں کی جانب سے موسم گرما کی چھٹیاں 14 اگست تک …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے میں امن کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان  کی راولپنڈی میں ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی …

مزید پڑھئے