روزانہ ارکائیوز

2 مختلف ویکسین کے امتزاج کے کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟

کورونا وباء سے متاثر ہونے کے خوف کے باعث دنیا بھر کے لوگ اب ویکسینیشن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اس حولے سے ڈبلیو ایچ او کا بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین لگوانا لزمی ہے تاہم اب تک کئی طرح کی ویکسین متعارف کروائی جاچکی ہیں۔ لیکن کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ 2 طرح …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ کا شمار دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں ہوتا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پاک فضائیہ کا شمار دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ائیر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیر کمانڈ اور ائیر وائس مارشل ظفر اسلم سے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فضائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ …

مزید پڑھئے

پانی کی گنجائش بڑھنے پر راول ڈیم انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا

پانی کی گنجائش بڑھنے پر راول ڈیم انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں تیزبارش کےبعد راول ڈیم میں پانی کی سطح مزید بلند ہو گئی اور مزید بلند ہونے پراسپیل ویزکھول دیے جائیں گے۔ راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں پانی جمع کرنےکی گنجائش 1752 فٹ ہے اور اس وقت پانی کی سطح 1749 فٹ ہے۔ …

مزید پڑھئے

ویکسینیشن کے باوجود ڈیلٹا وائرس کا شکار ہونے کا امکان

کورونا وائرس کی ایک  ڈیلٹا قسم جسے بی 16172 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا کی یہ قسم جس کا نام ڈیلٹا ہے وہ گزشتہ چند ماہ سے دنیا بھر میں زیادہ تیزی اور مؤثر انداز میں پھیل رہی ہے جبکہ اس سے پہلے کی اقسام اس حد …

مزید پڑھئے

سائنو ویک سے بننے والی اینٹی باڈیز 6 ماہ میں ختم ہوجاتی ہیں، ماہرین کا انکشاف

چینی ماہرین نے ایک وسیع مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ سائنو ویک ویکسین کی مدد سے بننے والی تمام اینٹی باڈیز 6 ماہ کے دورانیے میں ختم ہوجاتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق چینی ماہرین نے اپنی تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ سائنو ویک سے بننے والی اینٹی باڈیز کا دورانیہ صرف 6 ماہ ہے اس …

مزید پڑھئے

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کی طاقت سے جواب دیں گے، ڈاکٹر فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کوقانون کی طاقت سے جواب دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ ن لیگ روایتی غنڈہ گردی سے باز رہے جبکہ رات کی تاریکی میں نوٹ بانٹ کر ووٹ …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں شدید بارشیں ، نالہ لئی میں طغیانی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہونے والی مون سون سیزن کی موسلا دھار بارشوں کے باعث  شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے نالہ لئی میں طغیانی آچکی ہے جس کے باعث ہزارہ کالونی ، جاوید کالونی اورآریہ محلہ میں سیلابی پانی داخل ہوگیا ہے جس کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں …

مزید پڑھئے

نور مقدم کیس :پولیس نے حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد

نور مقدم کیس میں پولیس نے حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔   تفصیلات کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی ہیں، ڈیوٹی مجسٹریٹ کے ریمانڈ کے آرڈر کو کالعدم قرار دینے کی درخواست بھی مسترد کر دی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

گوگل میپس کی بہترین سہولیات کے لئے ایک اور فیچر کا اضافہ کردیا گیا

گوگل میپس کی جانب سے صارفین کے لئے بہترین سہولیات کے حصول کے لئے ایک اور نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل میپس میں انسائیٹ ٹیب نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین کے سفر کو ٹریک کیا جا سکے گا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوگل میپس میں انسائیٹ ٹیب نامی اس فیچر …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے ہیک ہوجانے پر کیا کرنا چاہیئے؟

جیسا کہ یہ سب جانتت ہیں کہ اسمارٹ فون کو ہیکرز باآسانی ہیک کر لیتے ہیں اور اس کو اپنی مرضی کے مطابق کنٹرول کرنا بھی جانتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہوجاتا ہے تو اس کے لئے کیا کرنا بہتر رہے گا؟ اس حوالے سے  متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ …

مزید پڑھئے