روزانہ ارکائیوز

سیاحت کے شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو مختلف اضلاع میں جاری سیاحتی سرگرمیوں سے آگاہ کیا جبکہ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ملکی و غیرملکی سیاحوں …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ پی پی 38 ، پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود ووٹر ووٹ کاسٹ کر سکیں گے الیکشن کمیشن کی جانب سے مقررہ وقت پر پولنگ کا عمل روک دیا جبکہ الیکشن عملے کی جانب سے گنتی کا عمل جاری ہے۔ …

مزید پڑھئے

ریلوے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم

مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے نے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اکانومی کلاس پر  100 روپے تک کرائے پر فی مسافر ایک روپیہ کٹوتی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کی ویڈیوز دیکھ کر دلی صدمہ ہوا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اسلام آباد میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر دلی صدمہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں ناقص ٹاؤن پلاننگ اور تجاوزات و قبضہ گیری کی …

مزید پڑھئے

الیکشن لوگوں کی دلچسپی اور ٹرن آؤٹ کے حوالے سے تو اچھا ہے ، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ الیکشن لوگوں کی دلچسپی اور ٹرن آؤٹ کے حوالے سے تو اچھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ جوش خروش سے ووٹ کاسٹ کرنے آرہے ہیں ، سلیکٹڈ حکومت کے ہر مرتبہ نئے طریقے ہوتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

تعمیراتی منصوبوں کے معیار میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ تعمیراتی منصوبوں کے معیار میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور میں سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ سطح پر اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے ساہیوال ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ …

مزید پڑھئے

پنجاب میں موجود معدنیات کے خزانوں کی میپنگ کی جائے ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پنجاب میں موجود معدنیات کے خزانوں کی میپنگ کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈکے کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس میں محکمہ معدنیات کی کارکردگی، اسکیموں پر عملدرآمد اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

پی پی 38 میں بارش کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں کا جزبہ دیدنی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی پی 38 میں بارش کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں، ووٹرز اور سپورٹرز کا جزبہ دیدنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خراب …

مزید پڑھئے

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، قومی ٹیم مینجمنٹ نے پاکستان کی پلئینگ الیون فائنل کرلی

قومی ٹیم مینجمنٹ نے پاکستان کی پلئینگ الیون فائنل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد نواز، محمد وسیم جونیئر ، شرجیل خان ، محمد رضوان ، بابر اعظم ، محمد حفیظ ، فخرزمان ، اعظم خان ، محمد نواز ، شاداب خان ، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کو پلئینگ الیون میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ عماد وسیم …

مزید پڑھئے