روزانہ ارکائیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2672 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2672 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس تیزی سے بڑھ رہا ہے ، کوویڈ ایس او پیز پر لازمی طور پر عمل کیا …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکہ مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکہ مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

پاک فوج کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، ناصرحسین

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اسلام آباد کی صورتحال پر ہم نہ صرف دعاگو ہیں کہ پروردگار سب کو بارش کی تباہ کاریوں سے محفوظ …

مزید پڑھئے

حرا مانی کو مداحوں سے سوال کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حرا مانی نے مداحوں سے سوال کر لیا ہے۔ اداکار حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک برائیڈل شوٹ کی تصویر پوسٹ کی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے کیپشن میں مداحوں سے سوال کیا کہ اچھی ہے نا …

مزید پڑھئے

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنادیا

بین الصوبائی وزرا ئے تعلیم کانفرنس نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، موذی وائرس نے جہاں دنیا کے دیگر شعبوں کو متاثر کیا ہے وہی تعلیم کا شعبہ بھی عالمی وباء کے باعث متاثر ہوا ہے۔ کورونا کی پہلی، دوسری اور تیسری لہر کے بعد …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کا طلحہ طالب کی ویڈیو پر دلچسپ ٹوئٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی  ہر دل عزیز اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے طلحہ طالب کی لائیو ویڈیو پر دلچسپ ٹوئٹ کر دیا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے طلحہ طالب کی …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صہیب مقصود، عماد وسیم اور محمد حسنین کی جگہ شرجیل خان، اعظم خان اور محمد وسیم جونیئر فائنل الیون میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شرجیل خان، …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کا دیسی لُک سوشل میڈیا پر مقبول

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے جہاں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) …

مزید پڑھئے

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا تین بنیادی اشیاء خوردونوش مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے تین بنیادی اشیاء خوردونوش مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے سے بڑھا کر 85 روپے مقرر کر دی گئی ، چینی کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ ہوا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 170 روپے والے فی …

مزید پڑھئے

ہمارے معاشرے میں حجاب کو معیوب کیوں سمجھتے ہیں؟ رابی پیرزادہ

پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا صارفین سے اہم سوال کر لیا۔ سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین سے سوال کیا کہ ہے کہ  ہمارے معاشرے میں حجاب کو معیوب کیوں سمجھتے ہیں؟ ساری دنیا میں مسلمان خواتین حجاب میں ہر شعبے میں کام کرتی ہیں، پائلٹ، انجنیئر ، سپوررٹس۔ …

مزید پڑھئے