روزانہ ارکائیوز

ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی۔ ہار اور جیت کا پتہ …

مزید پڑھئے

سجل علی نے بھی گھریلو تشدد کے خلاف آواز بلند کر لی

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سجل علی نے بھی ملک میں گھریلو تشدد بالخصوص خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر آواز بلند کر لی۔ اداکارہ سجل نے انسٹاگرام اسٹوری پر انھوں نے ملک میں خواتین کی حفاظت کے بارے میں بات کی۔ سجل علی نے لکھا کہ یہ بہت شرم کی بات ہے کہ اس ملک میں کوئی عورت …

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات کی جانب سے غیرملکی ڈاکٹروں کے لیے اہم اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیرملکی ڈاکٹروں کے لیے اہم اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی حکومت نے غیرملکی ڈاکٹروں کو گولڈن اقامہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گولڈن اقامہ ہولڈرز کو فیملی کے ہمراہ یو اے ای میں 10 سال تک قیام کی …

مزید پڑھئے

سارہ خان اپنے والد سیف علی خان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئیں؛ شرمناک تصاویر وائرل

سارہ خان اپنے والد سیف علی خان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئیں؛ شرمناک تصاویر وائرل بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ خان کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) سارہ خان کی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

صوبہ بھر میں ویکسینیشن کے ہدف کو پورا کیا جائیگا، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صوبہ بھرمیں ویکسینیشن کے ہدف کو پورا کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے دفترمیں اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے راولپنڈی ڈویژن میں کوروناوائرس کے کیسز، شرح اور ڈورٹوڈور ویکسینیشن کا جائزہ لیا۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اولین ترجیح عوامی مسائل کا حل ہے، کامران بنگش

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی اولین ترجیح صوبہ کی تعمیر و ترقی اور عوامی مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہشام انعام اللہ خان اور قلندر لودھی کی  وزارتوں سے سبکدوشی خالصتاً کارکردگی کی بنیاد پر …

مزید پڑھئے

بغیر ویکسینیشن کے بارڈرداخلہ پر پابندی، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بغیر ویکسینیشن کے بارڈر پر داخلہ ممنوع ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت شاہوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان بارڈر چمن پر مسافروں کا ویکسین سرٹیفکیٹ وکورونا ٹیسٹ لازمی ہے اور اس کے بغیر وہ سفر نہیں کر پائیں گے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا یہ بھی کہنا …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کے بچپن کی تصویر وائرل؛ تصویر میں کنگ خان کو پہچاننا نا ممکن

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس تصویر کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ شاہ رخ خان کے اسکول کے زمانے کی تصویر ہے۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو انڈسٹری میں قدم رکھے 29 …

مزید پڑھئے

بھارت : انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکا کی وارننگ

بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکا نے وارننگ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے بھارت کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے اس معاملے پر کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی اُسے قبول …

مزید پڑھئے

والد کا بچہ سے موبائل چھیننے پر بچہ نے والد کیخلاف کیا قدم اُٹھایا؟ لوگ حیران رہ گئے

چین میں ایک 14 سالہ بچہ موبائل فون واپس لینے پر اپنے والد کے خلاف تھانے پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے انشوئی میں 14 سالہ بچہ والد کے خلاف تھانے پہنچ گیا اور شکایت درج کرائی کے والد بچوں سے مشقت لینے کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس سے گھر کے …

مزید پڑھئے