روزانہ ارکائیوز

عوام کو بہتر معیار زندگی فراہم کرنا چاہتے ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ساہیوال اور دیگر شہروں کی عوام کو بہترمعیارزندگی فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان جاتے ہوئے ساہیوال شہر کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے ساہیوال کے مختلف علاقوں میں صفائی اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان …

مزید پڑھئے

نیکی کرنی چاہیے، احسان نہیں، عمران اشرف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی جانب سے شیئر کیا گیا قول سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔ عمران اشرف انسٹا گرام پر اپنا لکھا ہوا ایک قول شیئر کیا ہے جسے پڑھ کر اُن کے مداح سمیت شوبز انڈسٹری بھی اُن کے لکھنے کی صلاحیتوں کی تعریف کر رہی ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار نے بالی ووڈ انڈسٹری کا راز فاش کر دیا

بالی انڈسٹری کے معروف اداکار نے اعجاز خان نے بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہر جگہ کی طرح بالی ووڈ میں بھی بہت سیاست ہے۔ بھارت کے رئیلیٹی شو کے سیزن 14 کے مضبوط اُمیدوار اور اداکار اعجاز خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چھوٹ سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چھوٹ سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔  ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 3 کروڑ فیس ماسک کی درآمد پر سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا۔ The post ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چھوٹ سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا appeared first on .

مزید پڑھئے

حلیم عادل شیخ کی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ارباب غلام رحیم سندھ کی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ …

مزید پڑھئے

جنت مرزا کی بہن نے بھی منگنی کرلی؟

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی بڑی بہن اور بلاگر سحر نے بھی منگنی کرلی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جنت مرزا کی بڑی بہن سحر نے اپنے منگیتر عُمر شہزاد کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

کورونا کیسز میں اضافہ؛ سندھ حکومت کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ

طبی ماہرین اور محکمہ صحت سندھ نے صوبائی ٹاسک فورس سے 15دن کے فوری لاک ڈاؤن کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ سخت ترین اقدامات کے لئے بھی سندھ حکومت نے این سی او سی سے رجوع کرلیا ہے۔ ذرائع سندھ …

مزید پڑھئے

آسان تعلیم کی فراہمی کے لیے جامعات ہائبرڈ تعلیم کے حصے میں اضافہ کریں، عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ طلبہ کو سستی اور  آسان تعلیم کی فراہمی کے لیے جامعات ہائبرڈ تعلیم کے حصے میں اضافہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کو ریکٹر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجنیئر نگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز کی بریفنگ دی گئی۔ صدر مملکت عارف علوی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ انسٹیٹیوٹ مختلف شعبوں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  9 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

پائیدار ترقی اور عوامی مفادات کے تحفظ کا دوسرا نام پاکستان پیپلز پارٹی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں پائیدار ترقی اور عوامی مفادات کے تحفظ کا دوسرا نام پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز حسین جکھرانی سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی جس میں اعجاز حسین جکھرانی نے اپنے …

مزید پڑھئے