گھر کا محافظ، ہوس کا پجاری نکلا

لاہور کی سنتیں سالہ ہوما نے اپنے پہلے شوہر کی وفات کے بعد یہ سوچ کر دوسری شادی کر لی ۔ کہ دوسرا شوہر اس کی یتیم بچوں کی کفالت کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں باپ کا پیار بھی دے گا۔ مگر ہوما نے کبھی نہیں یہ سوچا تھا کہ اس کی دوسری شادی اسکی بچیوں کو غیر محفوظ کر دے گی۔

جب ہوما کے دوسرے شوہر نے اس کی بچیوں کو اپنی حواس کا نشانہ بنانا چاہا تو ہوما نے نہ صرف اپنے دوسرے شوہر سے طلاق لی۔ بلکہ اپنی بچوں کی کفالت کا ذمہ بھی خود ہی اٹھا لیا۔ آج ہوما اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے سڑک کنارے ریڑھی لگائے کھانا بنانا کر پیچنے پر مجبور ہے ۔
ویڈیو دیکھیں:

The post گھر کا محافظ، ہوس کا پجاری نکلا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email