چٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

چٹگانگ: ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کو سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا جس کے آخری روز میں پاکستان نے فتح حاصل کی جبکہ اس سیریز میں پاکستان کو ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

The post چٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email