پی ٹی آئی کا IMF سے فنڈنگ لینا حکومت کے داخلی وسائل حاصل کرنے میں ناکامی کا سبب بنا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا IMF سے فنڈنگ لینا حکومت کے داخلی وسائل حاصل کرنے میں ناکامی کا سبب بنا ہے۔

احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کی مالی خودمختاری کے سرانڈر کی دستاویز ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کیا PTI کے محب وطن ارکان اسمبلی میں اس کے خلاف کھڑے ہوں گے یا عمران نیازی کی غلامی کے بدلے پاکستان کو غلام ریاست بنا دیں گے۔

The post پی ٹی آئی کا IMF سے فنڈنگ لینا حکومت کے داخلی وسائل حاصل کرنے میں ناکامی کا سبب بنا، احسن اقبال appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email