کام کا ماہر مگر آنکھوں سے نابینا، اندھا موچی کیسے کام کرتا ہے؟

محمد لطیف، جنہوں نے اپنی بینائی ایک حادثے میں کھو دی تھی مگر اپنا کام اسکے باوجود نہ چھوڑا۔محمد لطیف ایک پیشہ ورموچی ہیں جنہوں نے اپنی آنکھوں کی بینائی نہ ہونے پر بھی اپنی بیماری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا۔

بینائی نہ ہونے کے باوجود وہ کس طرح اپنا کام سر انجام دیتے ہیں۔ جانئے اس ویڈیو میں

The post کام کا ماہر مگر آنکھوں سے نابینا، اندھا موچی کیسے کام کرتا ہے؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email