یتیم بچی سے جیو کے رپورٹر کی بدتمیزی، ننھی عروج نے تمام قصہ سنادیا

جیو نیوز کے رپورٹر کی ۱۱ سالہ یتیم بچی کیساتھ بدتمیزی، ننھی عروج نے تمام قصہ سنادیا۔

ننھی عروج جو اپنے والد اور بھائی کے انتقال کے بعد اپنے گھر کی کفالت کیلئے لاہور میں “عروج فوڈ اسٹال” کے نام سے ایک چنا چاٹ کا اسٹال چلاتی ہے۔جانئے اس خاندان کیساتھ کیا ہوا عروج نے کاکا رپورٹر کو تمام قصہ سنادیا۔

The post یتیم بچی سے جیو کے رپورٹر کی بدتمیزی، ننھی عروج نے تمام قصہ سنادیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email