ورلڈ بینک میں کام کرنے والے معذور شخص

ایک 65 سال کا آدمی جو پیدائشی طور پر معذور ہے لیکن وہ کبھی امید نہیں ہارتا، اس نے زندگی بھر محنت کی، اس نے 26 سال ورلڈ بینک میں گزارے، اس نے کہا کہ کچھ بھی ناممکن نہیں انسان ہر کام کر سکتا ہے۔ ہمیں اپنی صلاحیتوں کو پہچاننا ہوگا۔

The post ورلڈ بینک میں کام کرنے والے معذور شخص appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email