درجنوں کتابیں لکھنے والا بچہ ، جسے کبھی اسکول میں داخلہ نہ ملا

ملیئے 15 سالہ نور سے جسکا قد صرف 3 فٹ اور جسمانی معذوری کے باعث پاکستان کے کسی اسکول نے انہیں داخلہ نہیں دیا۔۔ پر انہوں نے اپنا حوصلہ بلند رکھا اور جسمانی معذوری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا۔

نورالدین ظہیر نے 12 سال کی عمر میں ہی اردو اور انگریزی پر عبور حاصل کرلیا اور انگریزی شاعری کے مجموعے پر ایک کتاب بھی لکھ دی جسے فیروز سنز لاہور نے شائع کیا ہے۔

نور باقی بچوں سے بہت مختلف ہیں اور خصوصی بچوں کا ایک ادارہ بنانا چاہتے ہیں۔ وہ وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملنا چاہتے ہیں۔

The post درجنوں کتابیں لکھنے والا بچہ ، جسے کبھی اسکول میں داخلہ نہ ملا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email