اداکار فواد خان اپنی کونسی سالگرہ منا رہے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان 40 برس کے ہوگئے ہیں۔

فواد خان نے لالی ووڈ سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اداکار نے اپنی اداکاری کے جوہر بکھیرتے ہوئے نہ صرف پاکستانیوں سے داد حاصل کی بلکہ ہمسایہ ملک کے باسیوں کو بھی اپنا دیوانہ بنا ڈالا۔

واضح رہے کہ فلم خوبصورت کی کامیابی کے بعد فواد خان نے ’کپور اینڈ سنز‘ اور ’اے دل ہے مشکل میں‘ اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیتے۔

The post اداکار فواد خان اپنی کونسی سالگرہ منا رہے ہیں؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email